Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میٹا کی جانب سےانسٹا گرام میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی سرچ بار کی آزمائش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > میٹا کی جانب سےانسٹا گرام میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی سرچ بار کی آزمائش
سائنس و ٹیکنالوجی

میٹا کی جانب سےانسٹا گرام میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی سرچ بار کی آزمائش

Published April 14, 2024
Tags: Featured انسٹا گرام میں مواد کو سرچ کرنے میٹا اے آئی چیٹ بوٹس کی آزمائش میٹا جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی نیا فیچر محدود صارفین کو دستیاب
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): میٹا کی جانب سے جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر کافی کام کیا جا رہا ہے اور صرف چیٹ بوٹس ہی تیار نہیں کیے جا رہے۔درحقیقت میٹا کی جانب سے اے آئی کو استعمال کرکے انسٹا گرام میں مواد کو سرچ کرنے کے عمل کو بھی بہتر بنایا جا رہا ہے۔خیال رہے کہ میٹا کی جانب سے پہلے مختلف ممالک میں میٹا اے آئی چیٹ بوٹس کی آزمائش کی جا رہی ہے۔

مگر اب اس کمپنی کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی کو براہ راست انسٹا گرام کے سرچ فنکشن کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔یہ نیا فیچر محدود صارفین کو دستیاب ہے۔

یہ صارفین جب انسٹا گرام کی سرچ بار پر کلک کرتے ہیں تو ان کے سامنے چیٹ ود اے آئی کا آپشن نظر آتا ہے۔اس آپشن سے صارفین اپنے سوالات پوچھ سکتے ہیں یا تحریری ہدایات دے سکتے ہیں۔

مگر اس کے ساتھ ساتھ میٹا کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی کو انسٹا گرام پر نئے مواد کی تلاش میں بھی استعمال کیا جائے گا۔اس نئے فیچر سے صارفین اے آئی اسسٹنٹ سے مخصوص موضوعات پر ریلز ویڈیوز تلاش کرنے کے بارے میں کہہ سکتے ہیں۔

اس سے کمپنی کو صارفین کی پسند کو سمجھنے میں بھی مدد ملے گی۔

TAGGED:Featuredانسٹا گرام میں مواد کو سرچ کرنےمیٹا اے آئی چیٹ بوٹس کی آزمائشمیٹا جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجینیا فیچر محدود صارفین کو دستیاب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے، امریکی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم کو جواب
Next Article آج بھی بعض سیاستدان پی این اے پارٹ 2 لانا چاہتے ہیں،گڑھی خدا بخش میں‌خطاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غزہ میں جاری قتل عام صرف امریکا ہی روک سکتا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

نیو یارک (ویب ڈیسک): انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والی بین الاقوامی غیر سرکاری فلاحی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل…

December 24, 2023
دنیا

امریکی ریاست الاسکا میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

آئی لینڈز - الاسکا(ویب ڈیسک): امریکی ریاست الاسکا میں اتوار کو علی الصبح 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس…

July 16, 2023
پاکستان

بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کا کیس، جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاری

(ویب ڈیسک): بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کے کیس میں اسپیشل جج سینٹرل 2 اسلام آباد ہمایوں دلاورکے…

September 10, 2024
تازہ تریندنیا

افغانستان میں لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی عائد

افغان طالبان نے ملک میں خواتین کے لیے یونیورسٹی کی تعلیم پر پابندی عائد کردی۔ غیرملکی خبرایجنسی اے ایف پی…

December 21, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?