Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میرپورخاص تعلیمی بورڈ :میٹرک کے امتحانی نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 95.81 فیصد رہا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > میرپورخاص تعلیمی بورڈ :میٹرک کے امتحانی نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 95.81 فیصد رہا
پاکستانتازہ ترین

میرپورخاص تعلیمی بورڈ :میٹرک کے امتحانی نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 95.81 فیصد رہا

Published August 31, 2023
Tags: دوسری اور تیسری پوزیشن تھرپارکر کے گاؤں کھیمے جو پار سائنس گروپ میں پہلی تینوں پوزیشن میرپورخاص ضلع کے حصے میں آئیں
Share
SHARE

میرپورخاص (ویب ڈیسک): بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میرپورخاص نے میٹرک کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔میرپورخاص بورڈ کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق دسویں جماعت کیلئے سائنس گروپ میں کامیابی کا تناسب 95.81 فیصد رہا جبکہ جنرل گروپ میں 73.54 فیصد طلبا و طالبات کامیاب قرار پائے۔

میرپور خاص بورڈ کے دسویں جماعت کے امتحانات میں سائنس گروپ میں پہلی پوزیشن 82.18 فیصد نمبر لے کر عباد خان نے حاصل کی جبکہ دوسری پوزیشن طالبہ اریبہ کے نام رہی جنہوں نے 91.81 فیصد نمبر حاصل کیے اور 91.72 فیصد نمبر لے کر محمد مزمل تیسری پوزیشن رہے۔

دسویں جماعت کے جنرل گروپ میں پہلی پوزیشن 73.55 فیصد کے ساتھ عدنان احمد نے حاصل کی جبکہ دوسری پوزیشن پر عطا محمد نے 70.09 فیصد نمبر حاصل کیے اور 69.54 فیصد نمبر لے کر عطاء اللہ تیسری پوزیشن پر رہے۔

امتحانی نتائج کے مطابق سائنس گروپ میں پہلی تینوں پوزیشن میرپورخاص ضلع کے حصے میں آئیں جبکہ جنرل گروپ میں دوسری اور تیسری پوزیشن تھرپارکر کے گاؤں کھیمے جو پار کے طلبا نے حاصل کیں۔

TAGGED:دوسری اور تیسری پوزیشن تھرپارکر کے گاؤں کھیمے جو پارسائنس گروپ میں پہلی تینوں پوزیشن میرپورخاص ضلع کے حصے میں آئیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیب ترامیم کیس:17غیرمنتخب جج پارلیمنٹ کی قانون سازی کوکیسے بدنیتی قرار دے سکتے ہیں؟ جسٹس منصور
Next Article جنوبی افریقا: عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 73 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی: گولیمار میں گروہی تصادم، 2 افراد جاں بحق، علمائے کرام کی شرپسند عناصر کا ایجنڈا ناکام بنانے کی اپیل

کراچی (ویب‌ڈیسک): کراچی کے علاقے گولیمار میں مذہبی جماعت کی ریلی گزرنے پر گروہی تصادم کا واقعہ پیش آیا۔گولیمار میں…

August 26, 2024
پاکستان

رانا ثنا اللہ کی گاڑی کو فیصل آباد بائی پاس کے قریب حادثہ

فیصل آباد (ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گاڑی کو…

December 24, 2023
پاکستانکاروبار

مالی بحران شدید، تمام محکموں کی تنخواہیں و ادائیگیاں روکنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): معلوم ہوا ہے کہ تلوار کی طرح سر پر لٹکتی ہوئی مالی اور معاشی مشکلات کے…

February 25, 2023
پاکستان

اسٹبلشمنٹ آئین سے کھلواڑ کرتی ہے،فوج اور ایجنسیوں کو سیاست سےتوبہ کرنا ہوگی؛ اچکزئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کچھ لوگ 22 کروڑ…

March 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?