Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جدید جیمزویب ٹیلی اسکوپ: 25 ہزار کہکشاؤں کی مفصل تصویر موصول
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > جدید جیمزویب ٹیلی اسکوپ: 25 ہزار کہکشاؤں کی مفصل تصویر موصول
سائنس و ٹیکنالوجی

جدید جیمزویب ٹیلی اسکوپ: 25 ہزار کہکشاؤں کی مفصل تصویر موصول

Published March 13, 2023
Tags: Featured کائنات کے نئے راز افشاں ہو سکیں گے گہرا اور تفصیلی انفراریڈ نظارہ پیش
Share
SHARE

ٹیکساس (ٹیک ڈیسک): جدید ترین خلائی دور بین جیمز ویب ٹیلی سکوپ کی مدد سے لی گئی ایک تصویر میں تقریباً 25 ہزار کہکشائوں کو دیکھا گیا جبکہ ہبل ٹیلی اسکوپ سے لی گئی تصویر میں تقریباً 10 ہزار کہکشائیں دیکھی گئیں۔ایک ویب سائٹ کے مطابق جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے کائنات کا اب تک کا سب سے گہرا اور تفصیلی انفراریڈ نظارہ پیش کرکے سب کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی جانب سے اب تک صرف 4 فیصد ڈیٹا حاصل کیا گیا ہے اور صرف 4 فییصد ڈیٹا میں 25 ہزار کہکشائیں نظر آئیں۔یونیورسٹی آف ٹیکساس کے ماہر فلکیات کیٹلن کیسی نے کہا کہ جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی یہ اب تک لی گئی سب سے بڑی اور گہری تصاویرہے۔

Excited to share the first JWST imaging from COSMOS-Web (@cosmosastro). We have only 4% of our data, yet already have images over 25,000 galaxies (!). Can’t wait for the other 96%!

If you want to scroll the full image, click through to the press release. 📸 https://t.co/QxLH4TGpkb

— Dr. Caitlin Casey (@astrocaits) March 9, 2023

ان کا مزید کہنا تھا کہ جب یہ ٹیلی اسکوپ اپنا مشن پورا کرلےگا تو مزید ڈیٹا آنے کی توقع ہے جس میں خلا میں کائنات کے نئے راز افشاں ہو سکیں گے۔

خیال رہے کہ 2021 میں جب 10 ارب ڈالر کی خطیر رقم سے تیار کی جانے والی جیمز ویب ٹیلی سکوپ کو خلا میں روانہ کیا گیا تو امید کی جا رہی تھی کہ اب خلا میں کائنات کے نئے راز افشاں ہو سکیں گے۔

جیمز ویب سے فلکیات کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا اور آنے والے برسوں میں امید ہے کہ یہ کائنات کے بارے میں وہ انکشافات کرے گی جو ابھی تک پوشیدہ ہیں۔

خلا میں بھیجی گئی سب سے طاقت ور دور بین نے ہبل دوربین کی جگہ لی جو اب بھی کام کر رہی ہے۔اس دوربین نے جولائی میں اپنی پہلی کائناتی تصاویر زمین پر بھیجنی شروع کیں تھیں۔

سائنس دانوں کا پہلے ہی کہنا ہے کہ جیمز ویب دوربین، جو اب سورج کے گرد زمین سے 10 لاکھ میل (16 لاکھ کلومیٹر) کے فاصلے پر گردش کر رہی ہے، اسے 20 سال تک کام کرنا چاہیے۔

TAGGED:Featuredکائنات کے نئے راز افشاں ہو سکیں گےگہرا اور تفصیلی انفراریڈ نظارہ پیش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برازیل: پیرا شوٹ نے طیارے کو کریش ہونے سے بچالیا
Next Article وزیراعظم،وزیرداخلہ سےخطرہ ہے،سپریم کورٹ سکیورٹی دے؛عمران
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

جاپان کا نیا ایچ تھری راکٹ کامیابی کے ساتھ خلائی سفر پر روانہ

ٹوکیو (ٹیک ڈیسک): جاپان کا نیا فلیگ شپ ایچ تھری راکٹ آج کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا گیا، مذکورہ…

February 17, 2024
پاکستاندنیاکاروبار

پاکستان اور روس کے درمیان انسولین کی تیاری سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط

ماسکو (ویب ڈیسک): پاکستان اور روس کے درمیان انسولین کی تیاری سمیت مختلف معاہدروں پر دستخط ہو گئے۔پاکستان اور روس…

December 4, 2024
پاکستان

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ میں شامل جسٹس امین الدین نے دو صوبوں میں انتخابات…

March 30, 2023
انٹرٹینمنٹ

گھوٹکی: ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد، زہر کی گولیاں دے کر قتل کیا گیا؛ بیٹی کا الزام

گھوٹکی (شوبز ڈیسک): گھوٹکی میں ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش ملی ہے۔ڈی ایس پی انور شیخ کے…

July 25, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?