Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسٹیٹ بینک کی بینکوں کو مساجد کے اکاؤنٹس کھولنے کی ہدایت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > اسٹیٹ بینک کی بینکوں کو مساجد کے اکاؤنٹس کھولنے کی ہدایت
تازہ ترینکاروبار

اسٹیٹ بینک کی بینکوں کو مساجد کے اکاؤنٹس کھولنے کی ہدایت

Published January 19, 2023
Tags: اسٹیٹ بینک اکاؤنٹ نہ کھولنےکا رجحان ٹرسٹ سوسائٹیز اور ایسوسی ایشنز مرکزی بینک
Share
SHARE

کراچی: اسٹیٹ بینک نے بینک سربراہان کو مساجد کے اکاؤنٹ کھولنے کے حوالے سے خط لکھ دیا۔

اسٹیٹ بینک نے اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے مساجد کے اکاؤنٹ نہ کھولنے پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔

مرکزی بینک کا کہنا ہےکہ اکاؤنٹ نہ کھولنےکا رجحان مالیاتی شمولیت اور معیشت کو دستاویز کرنے میں رکاوٹ ہے۔

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو ہدایت کی کہ وہ مساوی ماحول فراہم کریں اور ٹرسٹ سوسائٹیز اور ایسوسی ایشنز وغیرہ کے بینک اکاؤنٹ کھولیں۔

اسٹیٹ بینک نے بینک سربراہان کو کہا ہےکہ غیر سرکاری، بغیر منافع کام کرنے والے اور چیرٹیز کے اکاؤنٹ کھولیں جب کہ ساتھ ہی غیر رجسٹرڈ مساجد کو رجسٹر ہونے کا بھی مشورہ دیں۔

TAGGED:اسٹیٹ بینکاکاؤنٹ نہ کھولنےکا رجحانٹرسٹ سوسائٹیز اور ایسوسی ایشنزمرکزی بینک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اتنے تو سستے نہ تھے ہم: روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ
Next Article فنکار آپس میں قانونی و ڈیجیٹل جنگ نہ کریں؛فضیلہ قاضی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

نتائج میں‌تبدیلی: ناظم امتحانات انٹربورڈ علیم خانزادہ کو ہٹا دیا گیا

کراچی(نجات نیوز) : ناظم امتحانات انٹربورڈ علیم خانزادہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ محکمہ بورڈز و جامعات نے علیم…

January 11, 2023
پاکستانکاروبار

حکومت کا عوام کو عید کا تحفہ: ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے کا اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔اسحاق ڈار…

July 1, 2023
پاکستانکاروبار

ملک کو سالانہ 8 ہزار ارب کا نقصان ہو رہا ہے،غلط افغان ٹرانزٹ تجارت کو روکیں؛ پاکستان بزنس کونسل

کراچی (ویب ڈیسک): ایشیا میں پاکستان غیرقانونی تجارت سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے اور اس سے قومی معیشت…

November 7, 2023
پاکستانتازہ ترین

جولائی میں لاپتا افراد کے 157 نئے کیسز رپورٹ، 2 ہزار سے زائد کیسز تاحال زیر التوا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): لاپتا افراد کمیشن کی رپورٹ کے مطابق اب تک مبینہ جبری گمشدگیوں کے رپورٹ ہونے والے…

August 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?