Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: والدہ کی وائرل ویڈیو، اداکار فیصل قریشی کا ردعمل سامنے آگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > والدہ کی وائرل ویڈیو، اداکار فیصل قریشی کا ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

والدہ کی وائرل ویڈیو، اداکار فیصل قریشی کا ردعمل سامنے آگیا

Published May 21, 2024
Tags: Featured اس حوالے سے افشاں قریشی نے بھی انسٹاگرام کے معروف شوبز ک سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایڈٹ شدہ ویڈیو میں بعد ازاں اداکارہ بچوں واضح رہے کہ وائرل ویڈیو میں افشاں قریشی کو کہتے سنا گیا کہ انہوں نے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):پاکستان کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے اپنی والدہ اداکارہ افشاں قریشی کے وائرل بیان پر ردعمل دیا ہے۔گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر افشاں قریشی کا بیٹے سے متعلق ایک بیان سامنے آیا تھا جس کے حوالے سے متعدد میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس بیان میں ترمیم کی گئی اور ویڈیو ایڈٹ شدہ تھی۔

اس حوالے سے افشاں قریشی نے بھی انسٹاگرام کے معروف شوبز کے پیج دیوا میگزین کو آڑے ہاتھوں لیا اور کمنٹ کیا کہ ‘آپ لوگ جھوٹی خبریں پھیلانے سے باز نہیں آتے، برائے مہربانی میرے اور میری فیملی کے حوالے سے غلط خبریں نہ پھیلائیں’۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ‘ویوز اور کمنٹس کے لیے یہ گھٹیا ترکیبیں کرنا بند کریں’۔

اسی کا اسکرین شاٹ فیصل قریشی نے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیا اور ردعمل دیا۔

اداکار نے طنزیہ لکھا کہ ‘ارے سارا مصالحہ ہی ختم کردیا ہماری اماں نے، اب لوگ کیا کریں گے؟’

بہت سے لوگوں نے میسجز کیے کہ ’خئی‘ ہماری کہانی ہے: فیصل قریشی

برے وقت میں شان نے گانے کی شوٹنگ کیلئے اپنے کپڑے دیے: فیصل قریشی
اداکار فیصل قریشی پہلی بار پنجابی فلم میں مرکزی کردار کریں گے

واضح رہے کہ وائرل ویڈیو میں افشاں قریشی کو کہتے سنا گیا کہ انہوں نے بیٹے کی کامیابی کے لیے خدا سے دعا کی اور ان کی دعائیں قبول ہوئیں لیکن انہوں نے غلطی سے یہ دعا نہیں مانگی کہ ان کا بیٹا اچھا بیٹا اور انسان بھی بنے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایڈٹ شدہ ویڈیو میں بعد ازاں اداکارہ بچوں کی جانب سے والدین کو اولڈ ہاؤسز میں چھوڑ کر آنے کی بات کرتی دکھائی دیتی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا صارفین سمجھ بیٹھے کہ شاید اداکارہ اپنے بیٹے کی نافرمانی پر بات کر رہی ہیں لیکن اصل میں وہ دنیا کے تمام بچوں کو پیغام دیتی دکھائی دیتی ہیں کہ وہ اپنے والدین کا احترام کریں، ان کی خدمت کریں، انہیں اولڈ ہاؤسز میں نہ بھیجیں۔

TAGGED:Featuredاس حوالے سے افشاں قریشی نے بھی انسٹاگرام کے معروف شوبز کسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایڈٹ شدہ ویڈیو میں بعد ازاں اداکارہ بچوںواضح رہے کہ وائرل ویڈیو میں افشاں قریشی کو کہتے سنا گیا کہ انہوں نے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاقی کابینہ کا بھی فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار
Next Article ٹیریان وائٹ کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وفاقی حکومت کی کراچی کے ساتھ ایک اور زیادتی: 50 فیصد سرکاری کارگو گوادر پورٹ سے لانے کا فیصلہ

کراچی (ویب‌ڈیسک): وفاقی حکومت نے سرکاری کارگو کا 50 فیصد گوادرپورٹ سے لانے کا فیصلہ کرلیا۔کراچی میں وفاقی وزیربحری امورقیصرشیخ…

August 31, 2024
صحت

شدید گرمی: سَن اسکرین استعمال کریں، خطرناک شعاعوں سے بچیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): اگر آپ اپنی جلد کو سیاہ دھبوں اور جھڑیوں جیسے دیگر مسائل سے دور رکھنا چاہتے ہیں…

April 8, 2023
دنیا

شمالی کوریاکازیرِسمندرہزارکلومیٹر مار کرنیوالے جوہری ڈرون کا تجربہ

پیانگ یانگ (ویب ڈیسک): شمالی کوریا نے سمندر کی سطح کے نیچے جوہری صلاحیت کے حامل ڈرون کا تجربہ کیا…

April 8, 2023
دنیا

مودی مجھ سے ڈرتاہے اس لیے مجھے نااہل کیا گیا:راہول گاندھی

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے اپنی نااہلی کی وجہ مودی کے خوف…

March 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?