Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فلموں کی نقل کا جنون: ایک شخص نے ایسکلیٹر پر موٹرسائیکل بھگادی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > فلموں کی نقل کا جنون: ایک شخص نے ایسکلیٹر پر موٹرسائیکل بھگادی
دلچسپ و عجیب

فلموں کی نقل کا جنون: ایک شخص نے ایسکلیٹر پر موٹرسائیکل بھگادی

Published January 18, 2023
Tags: Featured ایسکلیٹر پر موٹرسائیکل بھگانے فلمی اسٹائل میں نئی دہلی میں
Share
SHARE

فلمی اسٹائل میں ایک شخص کی ایسکلیٹر پر موٹرسائیکل بھگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نامعلوم شخص ایسکلیٹر پر بائیک بھگا کر لے جارہا ہے جبکہ اس کے پیچھے لوگ بھی بھاگ رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھ کر یہ لگ رہا ہے جیسے وہ مبینہ طور پر موٹر سائیکل چُرا کر لے جارہا ہے۔

pic.twitter.com/fCjrYX8ywA

— Vicious Videos (@ViciousVideos) January 14, 2023

تاہم موٹرسائیکل سوار کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور اسے اب تک لاکھوں ویویوز حاصل ہوچکے ہیں۔

اس سے قبل بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک ’اسپائیڈر مین‘ سے متاثر چور گھر کی بالکونی پر چڑھ کر ڈکیتی کی واردات کی تصویر سامنے آئی تھی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص سونے کی چین، رنگ اور موبائل فون چرا کر فرار ہوا تھا اور واردات اکتیس مئی اور یکم جون کی درمیانی شب پیش آئی تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم نے جب واردات کی اس وقت گھر میں اہلخانہ موجود تھے۔

TAGGED:Featuredایسکلیٹر پر موٹرسائیکل بھگانےفلمی اسٹائل میںنئی دہلی میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فلم’پٹھان‘ کا ٹریلردنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر دکھایا جائے گا
Next Article قومی ویمنز ٹیم دوسرا ونڈے اور سیریز بھی ہارگئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بتائیں جناح کورٹ کس قانون کے تحت رینجرز کو دیا؟ چیف جسٹس وفاق اور سندھ حکومت پر برہم

کراچی (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے وفاقی اور سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے…

April 25, 2024
کھیل

بھارتی ٹیم کو کوچ کی تلاش: رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور نے بھی کوچنگ سے انکار کردیا

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک): سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کے بعد زمبابوے کے سابق کرکٹر اور کوچ اینڈی فلاور نے بھی…

May 23, 2024
پاکستان

کندھ کوٹ: قبیلائی تنازعے میںIBA کے پروفیسر اجمل ساوند قتل

کندھ کوٹ(نجات نیوز): قبائلی تکرار نے سندھ سے ایک قابل پروفیسر چھین لیا . اطلاعات ہیں کہ آئی بی اے…

April 6, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ: اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست اعتراضات لگاکر واپس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے پنجاب اورخیبرپختونخوا اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست اعتراضات لگاکر واپس کردی۔شہری…

May 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?