Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایم کیو ایم کاضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایم کیو ایم کاضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان
پاکستانتازہ ترین

ایم کیو ایم کاضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

Published February 19, 2023
Tags: ایم کیو ایم پاکستان حصہ نہ لینے کا فیصلہ ضمنی انتخابات
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): ایم کیو ایم پاکستان نے قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کا اہم اجلاس سینئر ڈپٹی کنوینر نسرین جلیل کی صدارت میں ہوا جس میں پی ڈی ایم قیادت کی جانب سے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی درخواست کا جائزہ لیا گیا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت نے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا، ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ ملک کی معاشی صورت حال دیکھتے ہوئے کیا گیا۔

ایم کیو ایم پاکستان کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کنوینر خالد مقبول صدیقی نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل پی ڈی ایم کی قیادت نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے رابطہ کر کے کراچی سے خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی درخواست کی تھی۔

گزشتہ روز بھی ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اس حوالے سے اجلاس ہوا تھا تاہم اس اجلاس میں الیکشن میں حصہ لینے یا نہ لینے کے حوالے سے کسی قسم کا فیصلہ نہیں ہو سکا تھا۔

TAGGED:ایم کیو ایم پاکستانحصہ نہ لینے کا فیصلہضمنی انتخابات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امیر طبقے سے سبسڈیز واپس لیکر زیادہ ٹیکس وصول کی جائے؛IMF
Next Article کراچی کنگز کی پہلی فتح، لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پنجاب اسمبلی اجلاس، اسپیکر کے انتخاب کیلیے ووٹنگ کا عمل جاری

(ویب ڈیسک) : لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں…

February 24, 2024
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد: نومولود کی ٹانگیں جلنے کا معاملہ، ہسپتال کو آپریشنز سے روک دیا گیا، از سر نو تحقیقات ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کے نجی اسپتال میں نومولود بچی کی ٹانگیں جلنے کے معاملے میں اسلام اباد…

July 6, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی کا احتجاج: اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان

(ویب ڈیسک): پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان…

November 24, 2024
پاکستان

احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد:پی ٹی آئی میں احتجاج کے معاملے پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے، بشریٰ بی بی اور…

November 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?