Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آباد: نومولود کی ٹانگیں جلنے کا معاملہ، ہسپتال کو آپریشنز سے روک دیا گیا، از سر نو تحقیقات ہوگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام آباد: نومولود کی ٹانگیں جلنے کا معاملہ، ہسپتال کو آپریشنز سے روک دیا گیا، از سر نو تحقیقات ہوگی
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد: نومولود کی ٹانگیں جلنے کا معاملہ، ہسپتال کو آپریشنز سے روک دیا گیا، از سر نو تحقیقات ہوگی

Published July 6, 2023
Tags: آپریشن کرنے سے روک دیا انکیوبیٹر کا درجہ حرارت بڑھنے سے بچی کی ٹانگیں جلیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کے نجی اسپتال میں نومولود بچی کی ٹانگیں جلنے کے معاملے میں اسلام اباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے شافی اسپتال کو لوگوں کے آپریشن کرنے اور سی سیکشن روک دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد میں نومولود بچی کے معذور ہونے کے واقعہ کی ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ بلب ٹوٹنے سے لگنے والی آگ ’’گھڑی ہوئی کہانی‘‘ لگتی ہے، انکیوبیٹر کا درجہ حرارت بڑھنے سے بچی کی ٹانگیں جلیں۔اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی اسپتال کی سروسزمعطل کرتے ہوئے رپورٹ میں کہا کہ واقعے سے متعلق تمام شواہد کو مٹادیے گئے ہیں۔

اتھارٹی کے حکام نے لہتراڑ روڈ پر واقع اس نجی اسپتال کا دورہ کیا اور ابتدائی رپورٹ میں بتایا کہ یہ اسپتال اتھارٹی سے رجسٹر نہیں اسپتال کے معائنے کے دوران درجہ حرارت کا کوئی چارٹ دستیاب نہیں تھا، انتظامیہ کی جانب سے کوئی اصلاحی اقدامات نہیں کیے گئے، آپریشن تھیٹر میں بھی انتہائی افسوس ناک صورتحال ہے۔

ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسپتال میں متعلقہ قوانین کی کئی خلاف ورزیاں پائی گئیں، اگلے احکامات تک اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں کوئی پروسیجر نہیں کیا جائے گا۔

TAGGED:آپریشن کرنے سے روک دیاانکیوبیٹر کا درجہ حرارت بڑھنے سے بچی کی ٹانگیں جلیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کی بھارت کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں بڑی کامیابی
Next Article نواز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، پلاٹ الاٹمنٹ کیس کا تحریری فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

خیبرپختونخوا: صحت کارڈ پر جعلی آپریشنز کیے جانے کا انکشاف

دیر (ہیلتھ ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں سرکاری اسپتال کے ایم ایس کے زیر ملکیت نجی اسپتال میں اپینڈکس…

March 11, 2024
پاکستانتازہ ترین

ڈاکٹر امجد سراج میمن کو ستارہ امتیازملنے پر سندھ کےتعلیمی حلقوں کی جانب سے خوشی کا اظہار

کراچی (اسٹا ف رپورٹر): جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اور بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر ڈاکٹر امجد سراج…

March 25, 2024
پاکستان

ازخود نوٹس:آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرینگے: چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں پنجاب اور کے پی انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت میں چیف…

February 23, 2023
پاکستانتازہ ترین

منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم

کراچی (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے غیرقانونی طور پر تعمیر کرنے پر منہدم کیے گئے نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو…

April 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?