Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: منگھوپیر میں نوجوان کا قتل: آئی جی سندھ نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > منگھوپیر میں نوجوان کا قتل: آئی جی سندھ نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی
پاکستانتازہ ترین

منگھوپیر میں نوجوان کا قتل: آئی جی سندھ نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی

Published July 15, 2023
Tags: آئی جی سندھ نے 10 روز میں کمیٹی سے مکمل تفصیلات طلب کرلی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): آئی جی سندھ نے منگھو پیر میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے مرنے والے نوجوان کے قتل کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ڈی آئی جی سی آئی اے شرجیل کھرل کی سربراہی میں کمیٹی نے تحقیقاتی عمل کا آغاز کردیا ہے۔

کراچی پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے ایس ایس پی جنید شیخ اور ایس ایس پی ذیشان صدیقی، ڈی ایس پی ممتاز مگسی، نعیم احمد اور ایس ایچ او ایس آئی یو شبیر حسین کمیٹی میں شامل ہیں۔

6 رکنی کمیٹی واقعہ کی مکمل تحقیقات کرکے ملوث افراد کو گرفتار کرے گی۔

آئی جی سندھ نے 10 روز میں کمیٹی سے مکمل تفصیلات کے ساتھ رپورٹ طلب کرلی۔

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں نہ رکنے پر پولیس کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوا، یہ واقعہ 12 جولائی کو پیش آیا۔

واقعےکے بعد اہلخانہ نےلاش تھانےکے باہر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا اور بتایا کہ ہاشم 15 سے زائد سال سے دبئی میں مقیم تھا اور شادی کرنےکے لیے کراچی آیا تھا، مقتول کی ایک ماہ قبل شادی ہوئی تھی، مقتول واپس جانے سے قبل شاہ نورانی کے مزار پر دوست کے ساتھ زیارت کے لیےگیا تھا، واپس آتے ہوئے نہ رکنے پر پولیس نے دونوں پر فائرنگ کی۔

دوسری جانب پولیس کا واقعے سے متعلق کہنا تھاکہ عینی شاہدین کے مطابق جائے وقوعہ پر پولیس موبائل کھڑی تھی، موٹرسائیکل سوار افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو وہ نہیں رکے، پولیس موبائل میں موجود اہلکاروں نے پیچھا کرنےکے بعد موٹرسائیکل سواروں پر فائرنگ کی، فائرنگ کرنے والی پولیس موبائل کس تھانے یا محکمے کی تھی اس کی تصدیق کر رہے ہیں، وہاں کسٹمز نے ناکہ لگا رکھا تھا۔

TAGGED:آئی جی سندھ نے 10 روز میں کمیٹی سے مکمل تفصیلات طلب کرلی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہالی وڈ رائٹرز کی تاریخی ہڑتال: انڈسٹری کا تمام کاروبار ٹھپ ہوگیا
Next Article بلاول بھٹو صاحب چار مہینے میں وزیر اعظم بن جائیں گے؛ وزیر اعلیٰ سندھ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ فیصلے پرحکمت عملی کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ…

April 8, 2023
تازہ ترین

عالمی فورمز پر پاکستان کا مؤقف اجاگر کرنے پر بلاول بھٹو کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع…

August 14, 2025
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں اسٹریٹ کرائم: یومیہ 400 وارداتیں رپورٹ ہوتی ہیں،مزاحمت پر قتل کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے: آئی جی سندھ کا اعتراف

کراچی (ویب ڈیسک): آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اعتراف کیا ہےکہ اسٹریٹ کرائم میں مزاحمت پر قتل اور…

May 12, 2024
پاکستان

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 39 ارکان قومی اسمبلی…

July 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?