Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیل کیخلاف کارروای نہ کرنے پر فلسطینی صدرپر قاتلانہ حملہ ،محافظ جاں بحق، خود محفوظ رہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیل کیخلاف کارروای نہ کرنے پر فلسطینی صدرپر قاتلانہ حملہ ،محافظ جاں بحق، خود محفوظ رہے
دنیا

اسرائیل کیخلاف کارروای نہ کرنے پر فلسطینی صدرپر قاتلانہ حملہ ،محافظ جاں بحق، خود محفوظ رہے

Published November 8, 2023
Tags: Featured اسرائیل کیخلاف کارروائی کے لیے 24 گھنٹے کا وقت دیا تھا حملے میں فلسطینی صدر محفوظ رہے
Share
SHARE

غزہ (ویب ڈیسک): فلسطینی صدر محمود عباس پر قاتلانہ حملہ ، ایک محافظ جاں بحق ہو گیا۔اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ جاری کے دوران فلسطینی صدر پر قاتلانہ حملے کے باعث خطے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ترک اخبار کے مطابق ”سنز آف ابو جندل“ (ابو جندل کے بیٹے) نامی تنظیم نے قبول کر لی ہے .

مغربی کنارے میں فلسطینی سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے اندر منظم تنظیم نے محمود عباس کو اسرائیل کیخلاف کارروائی کے لیے 24 گھنٹے کا وقت دیا تھا۔

ڈیڈ لائن ختم ہونے کے ساتھ ہی محمود عباس کے قافلے پرحملہ کیا گیا۔ حملے میں فلسطینی صدر محفوظ رہے تاہم گولی لگنے سے محمود عباس کا ایک محافظ جاں بحق ہو گیا۔

TAGGED:Featuredاسرائیل کیخلاف کارروائی کے لیے 24 گھنٹے کا وقت دیا تھاحملے میں فلسطینی صدر محفوظ رہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آسٹریلیا کی تاریخی فتح، گلین ون ڈے میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے پہلے بیٹربن گئے
Next Article ڈالر پھر287 روپےکا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی سے پشاور جانیوالی عوام ایکسپریس حادثہ کا شکار، ٹریک بند کردیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک): کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس کو حادثہ پیش آ گیا۔پولیس کے مطابق عوام ایکسپریس ریلوے پھاٹک…

May 14, 2024
پاکستانکھیل

ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ہے، صدر پی ایچ ایف

لاہو ر (اسپورٹس ڈیسک): صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) طارق بگٹی نے انکشاف کیا ہےکہ قومی ہاکی ٹیم ادھار…

August 27, 2024
پاکستان

غیرقانونی معاشی سرگرمیوں کیخلاف پوری قوت سےکارروائیاں جاری رکھی جائیں؛ آرمی چیف

راولپنڈی (ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہےکہ وہ غیر…

September 28, 2023
پاکستاندنیا

ایک ہی روز امارات ائیرلائن کی 3فلائٹ ہنگامی صورتحال کی شکار

ابو ظہبی (ویب ڈیسک): یورپ میں ایک ہی روز امارات ائیرلائن کی 3 مختلف پروازوں کو ہنگامی صورتحال کا سامنا…

March 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?