Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’میری فتح فلسطین کے نہتے مسلمانوں کی فتح ہے‘ انتخاب میں جارج گیلووے کامیاب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ’میری فتح فلسطین کے نہتے مسلمانوں کی فتح ہے‘ انتخاب میں جارج گیلووے کامیاب
دنیا

’میری فتح فلسطین کے نہتے مسلمانوں کی فتح ہے‘ انتخاب میں جارج گیلووے کامیاب

Published March 2, 2024
Tags: Featured ضمنی انتخاب میں ووٹنگ ٹرن آؤٹ 39 اعشاریہ 7 فیصد رہا
Share
SHARE

(ویب‌ڈیسک ):برطانیہ میں ضمنی الیکشن میں بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے سیاستدان جارج گیلووے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے۔اپنی کامیابی کے بعد بات چیت کے دوران وزیراعظم رشی سونک اور لیبر پارٹی کے لیڈر سر کئیر اسٹامر کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے جارج گیلووے نے کہا کہ میری یہ فتح فلسطین کے نہتے مسلمانوں کی فتح ہے۔

نیوز کے نمائندے ہارون مرزا کو انٹرویو دیتے ہوئے جارج گیلووے نے اپنی کامیابی کو سیاسی زلزلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں اور کشمیریوں کا دوست آج برطانوی پارلیمنٹ میں پہنچ گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق راچڈیل کے انتخابی حلقے سے ضمنی انتخاب میں جارج گیلووے نے 12 ہزار 335 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ ان کے مقابلے میں ڈیوڈ ٹیولی صرف 6 ہزار 638 ووٹ ہی حاصل کرپائے اور لیبرپارٹی کے سابق امیدوار اظہر علی چوتھے نمبر پر آئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ضمنی انتخاب میں ووٹنگ ٹرن آؤٹ 39 اعشاریہ 7 فیصد رہا۔

خیال رہے کہ برطانوی بائیں بازو کے سیاستدان جارج گیلووے سات بار رکن پارلیمنٹ منتخب ہو چکے ہیں۔

TAGGED:Featuredضمنی انتخاب میں ووٹنگ ٹرن آؤٹ 39 اعشاریہ 7 فیصد رہا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں تیز بارش والا سسٹم ختم، ملک میں کہیں بارش تو کہیں برفباری کا سلسلہ جاری
Next Article لندن:مجھے پاکستانی اورمسلمان ہونےکےباعث نشانہ بنایا جارہا ہے؛میئر صادق خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

آج کل لڑکیاں شادی شدہ مردوں کو پسند کرنے لگی ہیں: فاطمہ آفندی

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی اداکارہ فاطمہ آفندی کا کہنا ہے کہ آج کل لڑکیاں شادی شدہ مردوں کی طرف مائل…

July 31, 2024
انٹرٹینمنٹ

ایکشن تھرلر کامیڈی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان کا ٹریلر جاری

ممبئی (شوبز ڈیسک): مداحوں کا طویل انتظار ختم بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی ایکشن تھرلر کامیڈی فلم ’کسی کا…

April 11, 2023
پاکستان

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے، قمر زمان قائرہ

(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرالزمان کائرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے کچھ لوگ چیف جسٹس کو…

May 11, 2024
کھیل

کولمبو ٹیسٹ کا پہلا روز پاکستان کے نام، بولرز کے بعد بیٹرز کی بھی ذمہ دارانہ بلے بازی

(ویب ڈٰٰٰٰیسک‌):کولمبو ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی بولرز کے بعد بیٹرز کی جانب سے بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا…

July 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?