Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: این اے 130: نواز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف دائر اپیل پر اعتراض عائد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > این اے 130: نواز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف دائر اپیل پر اعتراض عائد
پاکستان

این اے 130: نواز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف دائر اپیل پر اعتراض عائد

Published January 2, 2024
Tags: Featured ریٹرننگ افسر نے حقائق کے برعکس ان کے کاغذات منظور کئے
Share
SHARE

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات کی منظوری کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں دائر اپیل پر اعتراض عائد کردیا گیا۔اپلیٹ کورٹ برانچ نے اعتراض عائد کیاکہ اپیل کے ساتھ ریٹرننگ افسر کے فیصلے کی مصدقہ کاپی لف نہیں ہے۔

نواز شریف کے کاغذات کی منظوری کے خلاف اپیل پاکستان عوامی محاذکے سربراہ اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیاکہ نواز شریف کو سپریم کورٹ نے تاحیات نااہل قرارردیا، وہ الیکشن لڑنے کے اہل نہیں، ریٹرننگ افسر نے حقائق کے برعکس ان کے کاغذات منظور کئے۔

اپیل کنندہ نے استدعا کی ہے کہ نوازشریف کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرکےانہیں نااہل قرار دیا جائے۔

TAGGED:Featuredریٹرننگ افسر نے حقائق کے برعکس ان کے کاغذات منظور کئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الیکشن ایکٹ کے بعد تاحیات نا اہلی برقرار رہے گی یا نہيں ؟
Next Article جاپان: زلزلے سے ہلاکتیں 30 ہوگئیں، سونامی کی وارننگ واپس لے لی گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

آم پانی میں بھگو کر کھائیں اور بیماریوں سے محفوظ رہیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): موسمِ گرما سے متعلق واحد شے جو شاید سب کو ہی اچھی لگتی ہے وہ ہے اس…

May 25, 2023
انٹرٹینمنٹ

رجنی کانت کی فلم جیلر کی ریلیزپرتامل ناڈو میں اکثرکمپنیوں کا تعطیل کا اعلان

بنگلور (شوبز ڈیسک): بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت کی فلم 'جیلر' دنیا بھر میں 10 اگست کو ریلیز ہونے جارہی…

August 8, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ناسا پارکر سولر پروب ایک بار پھر سورج کو چھونے کو تیار

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): امریکی خلائی ادارے ناسا کا پارکر سولر پروب 2024 کے آخر میں سورج کو دوبارہ چھونے کی…

January 3, 2024
پاکستانکھیل

شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما اور ایم این اے سیدہ شہلا رضا کو پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی…

March 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?