Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نائلہ کیانی نانگا پربت سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > نائلہ کیانی نانگا پربت سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں
کھیل

نائلہ کیانی نانگا پربت سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں

Published July 3, 2023
Tags: 8126 میٹر بلند نانگا پربت دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی Featured
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے نانگا پربت سر کرلیا وہ یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی پاکستانی بن گئیں۔ ثمینہ بیگ اور دیگر پاکستانی کوہ پیماؤں نے بھی آج نانگا پربت سر کیا، پاکستان کی نائلہ کیانی نے آج صبح دس بجے کر 18 منٹ پر نانگا پربت سر کیا،8126 میٹر بلند نانگا پربت دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی ہے۔نائلہ کیا نی آٹھ ہزار میٹر سے بلند 7 چوٹیاں سر کرنے والی بھی پہلی پاکستانی خاتون ہیں، نائلہ کیانی اس سے قبل گیشربرم ون ، گیشربرم ٹو، ایوریسٹ ، کے ٹو، اناپورنا اور لوٹسے بھی سر کرچکی ہیں ۔

نائلہ کے سمٹ کے کچھ دیر بعد ایک اور پاکستانی خاتون ثمینہ بیگ نے بھی نانگا پربت سر کرلیا ، ثمینہ اس سے قبل ایوریسٹ اور کے ٹو بھی سر کرچکی ہیں۔

ثمینہ کے ساتھ پاکستان کے رضوان داد نے بھی نانگا پربت سر کیا، عید محمد ، وقار علی ، احمد بیگ ،لیاقت کریم اور سعید کریم بغیر مصنوعی آکسیجن کے 11 بج کر 40 منٹ پر نانگا پربت ٹاپ پر پہنچے جبکہ واجد علی نگری نے 11 بج کر 50 منٹ پر نانگا پربت کو سمٹ کیا۔

ان کے علاوہ متعدد غیر ملکی کوہ پیماؤں نے بھی آج نانگا پربت کو سر کیا ہے۔

TAGGED:8126 میٹر بلند نانگا پربت دنیا کی نویں بلند ترین چوٹیFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی ایم ایف شرائط: گیس 50 فیصد اور بجلی 4 روپے فی یونٹ تک مہنگی
Next Article اسرائیل کے جینن میں مسلسل حملے، 5 فلسطینی شہید 20 سے زائد زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

یونائیٹڈ کی سنسنی خیز مقابلے کے بعدسلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ…

March 7, 2023
کھیل

انگلینڈ کیخلاف اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کے بعد شاہین آفریدی کی پہلی ٹوئٹ

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستانی پیسر شاہین آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے اسکواڈ سے…

October 15, 2024
انٹرٹینمنٹ

اوریگن میں‌بھیڑیوں کو دور بھگانے کے لیےہالی ووڈ فلم کا سہارا لیا جارہا ہے

نیو یارک (شوبز ڈیسک): یہ معاملہ ہے امریکی ریاست اوریگن کا. ویسے تو کسی جگہ بھیڑیے زیادہ ہو جائیں تو…

August 5, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

ایپل نےآئی پیڈ ائیر اور آئی پیڈ پرو ٹیبلیٹس کے نئے ورژن متعارف کرا دیے

کراچی (ٹیک ڈیسک): ایپل نے آئی پیڈ ائیر اور آئی پیڈ پرو ٹیبلیٹس کے نئے ورژن متعارف کرائے ہیں۔7 مئی…

May 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?