Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انگلینڈ کیخلاف اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کے بعد شاہین آفریدی کی پہلی ٹوئٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > انگلینڈ کیخلاف اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کے بعد شاہین آفریدی کی پہلی ٹوئٹ
کھیل

انگلینڈ کیخلاف اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کے بعد شاہین آفریدی کی پہلی ٹوئٹ

Published October 15, 2024
Tags: Featured انگلینڈ کے خلاف اسکواڈ سے ڈراپ پاکستانی پیسر شاہین آفریدی سوشل میڈیا پر پیغام جاری
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستانی پیسر شاہین آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کا آغاز آج سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگیا، دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستانی اسکواڈ سے بابر اعظم، نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم سمیت 4 ٹاپ کھلاڑیوں کو اس لیے آرام دیا گیا ہے تاکہ وہ نئے سرے سے تازہ دم ہوکر واپس آسکیں تاہم شاہین آفریدی نے 14 اکتوبر پیر کے روز ٹوئٹ میں پاکستانی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

فاسٹ بولر نے لکھا کہ ‘پاکستانی ٹیم کے لیے میری طرف سے نیک خواہشات ہیں، ایک طاقتور کم بیک کی پوری امید ہے، ہم سب ٹیم کے ساتھ ہیں’۔

واضح رہے کہ اس حوالے سے شاہد آفریدی نے بھی بیان جاری کیا، انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ بابر اعظم، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو انٹرنیشنل کرکٹ سے بریک دینےکے فیصلے کو سپورٹ کرتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ ان چیمپئن کھلاڑیوں کی حفاظت کرے گا اور ان کا کیرئیر بھی طویل ہوگا۔

شاہد آفریدی کے مطابق اس فیصلے سےکھلاڑیوں کے ٹیلنٹ کو گروم کرنے اور ان کو ٹیسٹ کرنےکا موقع ملےگا، اس سے مستقبل کے لیے بینچ اسٹرینتھ کو مضبوط بنانےکا موقع بھی ملےگا۔

TAGGED:Featuredانگلینڈ کے خلاف اسکواڈ سے ڈراپپاکستانی پیسر شاہین آفریدیسوشل میڈیا پر پیغام جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لسبیلہ میں گلے کی پراسرار بیماری پھیل گئی، 3 بچیاں انتقال، 2 کی حالت تشویشناک
Next Article لاہور:کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی: تحقیقاتی کمیٹی تشکیل، پولیس کی ثبوت فراہم کرنے کی اپیل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

usd to pkr
کاروبار

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوکر 3 ارب 10 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگیا

گزشتہ مالی سال کے مقابلے رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 57 فیصد…

December 17, 2022
دنیا

بھارت:کرناٹک میں کانگریس کی جیت، مودی نے شکست تسلیم کرلی

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست کرناٹک میں ہونے والے ریاستی انتخابات میں کانگریس نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی…

May 13, 2023
صحت

کیا آپ کا گلہ بار بار خراب ہوتا ہے ؟

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سرد یا خنک موسم میں یا ذرا سی ٹھنڈی کھٹی اشیا کھانے سے گلے میں خراشیں ہوجاتی…

February 18, 2023
پاکستان

چیف جسٹس کو چیئرمین پی ٹی آئی سے کتنا لگاؤ ہے نظر آگیا: عطا تارڑ

لاہور (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو اس اسٹیج پر…

August 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?