Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ‘ناں کھیلاںگے نہ کھیلن دیاںگے’،بلدیاتی انتخابات دوبارہ کراؤ؛ ایم کیو ایم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ‘ناں کھیلاںگے نہ کھیلن دیاںگے’،بلدیاتی انتخابات دوبارہ کراؤ؛ ایم کیو ایم
پاکستانتازہ ترین

‘ناں کھیلاںگے نہ کھیلن دیاںگے’،بلدیاتی انتخابات دوبارہ کراؤ؛ ایم کیو ایم

Published January 20, 2023
Tags: کراچی اور حیدرآباد میں نئے بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ وسیم اختر
Share
SHARE

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد میں نئے بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وسیم اختر کا کہنا تھاکہ بلدیاتی انتخابات ہوئے پانچ دن ہوگئے لیکن نتیجہ اب تک نہیں آيا، موسم خراب ہے نہ برفباری، نہ ٹرن آؤٹ زیادہ ہےتوپھرانتخابی نتائج میں تاخیر کیوں؟ فافن اور الیکشن کمیشن سمیت سب کہہ رہے ہیں کہ انتحابات میں دھاندلی ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ کراچی اور حیدر آباد کا بلدیاتی الیکشن کالعدم قرار دے کر نیا الیکشن کرایا جائے، وہ شہر جو اسلام آباد اورسندھ حکومت کابجٹ بناتاہے اس کاخیال کیاجائے، اگر بلدیاتی انتخابات میں ایسی دھاندلی ہوگی تو عام انتخابات میں کیاہوگا؟

ان کا کہنا تھاکہ کراچی میں تین بار بلدیاتی انتخابات ملتوی ہوئے پھر بھی حلقہ بندیاں ٹھیک نہ کی گئيں، الیکشن سےپہلے ہی نہیں بعد میں بھی دھاندلی کی جارہی ہے، ووٹنگ ٹرن آؤٹ بڑھانے کیلئے مختلف طریقے اپنائے جارہے ہیں۔

ایم کیو ایم رہنما کا کہنا تھاکہ ایم کیوایم نے بائیکاٹ کیا تو ٹرن آؤٹ کم رہا، 2015 کے بلدیاتی انتخابات سے موازنہ کریں تو حالیہ الیکشن میں بہت کم ووٹ کاسٹ ہوئے، ووٹنگ کی شرح بڑھانے کیلئے دھاندلی کی جارہی ہے، الیکشن کمیشن آنکھوں میں دھول جھونکنے میں بھی ناکام ہوچکی۔

ایم کیو ایم رہنما کا کہنا تھاکہ جماعت اسلامی، پی ٹی آئی، پیپلزپارٹی کوسمجھ نہیں آرہاکہ کیا کریں۔

خیال رہے کہ 15 جنوری کو کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات میں ایم کیو ایم نے بائیکاٹ کیا تھا اور دونوں ڈویژن میں پیپلزپارٹی کو برتری حاصل ہے۔

TAGGED:کراچی اور حیدرآباد میںنئے بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہوسیم اختر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کپتان ماریہ خان کے شاندار گول کے چرچے
Next Article مونس کی اہلیہ کو روکنے پر ڈی جی ایف آئی اےکوعدالتی سرزنش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ تیار: 23 مارچ سےفلائٹ آپریشن شروع ہوگا

گوادر (ویب ڈیسک): نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ فلائٹ آپریشن کے لیے مکمل تیار ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی…

March 9, 2023
پاکستان

ہم قانون لارہے ہیں،سال میں مقدمے کا فیصلہ نہ کرنیوالے ججز کے خلاف تادیبی کارروائی ہوگی: وزیر قانون

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے قانون سازی حکومت کا اختیار ہے اور ہم…

September 16, 2024
پاکستان

’الیکشن2024 میں مداخلت کے الزامات لگا کر فوج کو بدنام کیا جارہا ہے‘

راولپنڈی(ویب ڈیسک): کور کمانڈز نے کہا ہے کہ الیکشن 2024 میں مسلح افواج نے میڈیٹ کے مطابق عوام کو محفوظ…

March 6, 2024
پاکستانصحت

اسلام آباد ڈینگی کنٹرول سے باہر : مریضوں کی تعداد 197 تک پہنچ گئی

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں، مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ…

September 1, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?