Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں 300 ارب کی اسمگلنگ، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں 300 ارب کی اسمگلنگ، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا
پاکستان

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں 300 ارب کی اسمگلنگ، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

Published September 1, 2023
Tags: Featured پاکستان کو سالانہ 300 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے آج 3 بجے اجلاس طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ سے پاکستان کو سالانہ 300 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے، ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت درآمد کی گئیں بیشتر مصنوعات پاکستان میں ہی فروخت کی جا رہی ہیں اور پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ سے خزانے اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ وزارتوں کے حکام کو قابل عمل حل کی تجاویز تیار کر کے ساتھ لانے کی ہدایت کر دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے لیے وزارت خزانہ، وزارت تجارت، وزارت پیٹرولیم اور ایف بی آر حکام کو طلب کیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredپاکستان کو سالانہ 300 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پرویز الٰہی دوبارہ گرفتار،عدالتی حکم کے باوجود گرفتاری میرے والد کا اغوا ہے ؛ مونس الٰہی
Next Article چین: تیز ہوا کا طوفان ’ساؤلا‘ بڑے شہروں کی طرف بڑھنے لگا، دوسری جنگ عظیم کے بعد بڑا انتباہ جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی میں اسٹریٹ کرائم: یومیہ 400 وارداتیں رپورٹ ہوتی ہیں،مزاحمت پر قتل کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے: آئی جی سندھ کا اعتراف

کراچی (ویب ڈیسک): آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اعتراف کیا ہےکہ اسٹریٹ کرائم میں مزاحمت پر قتل اور…

May 12, 2024
پاکستانتازہ ترین

سندھ پر پھر سے پی پی پی کا راج: تاریخ میں پہلی مرتبہ سندھ اسمبلی میں 100 سے زائد نشستوں پر کامیاب

کراچی (ویب ڈیسک): ملکی انتخابی تاریخ میں عام انتخابات کے دوران پہلی مرتبہ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی میں 100…

February 10, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

آواز سےپانی سے پلاسٹک کے ذرات نکالنے والا فلٹر ایجاد

ٹوکیو (ٹیک ڈیسک): جاپانی ماہرین نے آواز کی لہروں سے پانی میں خردبینی پلاسٹک کے ذرات کو ایک جگہ جمع…

April 18, 2023
پاکستاندنیا

پاکستان کی بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں بھارت سمیت تمام رکن ممالک کو شرکت کی دعوت دے…

August 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?