Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نواب شاہ: کپاس کی فصل کی مناسب قیمت نہ ملنے پر کاشت کار پریشان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > نواب شاہ: کپاس کی فصل کی مناسب قیمت نہ ملنے پر کاشت کار پریشان
کاروبار

نواب شاہ: کپاس کی فصل کی مناسب قیمت نہ ملنے پر کاشت کار پریشان

Published July 16, 2023
Tags: Featured حکومت نے کپاس کا ریٹ 8500 روپے مقرر کیا ہے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کپاس کی فصل تیار ہوکر مارکیٹ میں آگئی تاہم حکومت کے مقررہ نرخ سے کم قیمت ملنے پر کاشت کار پریشان ہیں۔بہاولنگر کپاس کی پیداوار کے لحاظ سے نمایاں مقام رکھتا ہے، ضلع بہاولنگر میں اس دفعہ دس لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر کپاس کی فصل کاشت کی گئی ہے جو کہ اب تیار ہو کر مارکیٹ میں پہنچ چکی ہے۔مہنگی کھادیں، مہنگے اسپرے، بیج اور مہنگی پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال کے بعد تیار ہونے والی فصل کو مارکیٹ میں مناسب ریٹ نہیں مل رہے، جس کی وجہ سے کسان شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

کپاس کی فصل کسانوں کے لیے وائٹ گولڈ سمجھی جاتی ہے، کسان اپنے سال بھر کے خرچے کپاس کی فصل سے ہی پورے کرتے ہیں، تاہم حکومت نے اس دفعہ کپاس کا ریٹ 8500 روپے مقرر کیا ہے مگر مارکیٹ میں کوئی بیوپاری یا آڑھتی حکومت کے مقرر کردہ ریٹ پر کپاس خریدنے کو تیار نہیں ہے۔

بہاولنگر کے علاوہ راجن پور اور نواب شاہ سمیت مختلف علاقوں میں بھی کپاس کے کاشت کار پریشان ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ مہنگی کھاد، بیج اور زرعی ادویات نے خرچ بڑھا دیا ہے، مناسب قیمت سے کم پر بیچ دیں تو اگلی فصل کیسے تیار کریں گے؟

کسانوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر روئی کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے۔

TAGGED:Featuredحکومت نے کپاس کا ریٹ 8500 روپے مقرر کیا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دیامیر: سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گرگئی، 12 افراد جاں بحق، 10 زخمی
Next Article سعودی شخص کے حلق میں گاڑی کی چابی پھنس گئی، کامیاب آپریشن سے نکال لی گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پہلا ون ڈے: زمبابوے کے 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی 6 وکٹیں گرگئیں

(ویب ڈٰیسک):‌ زمبابوے کے 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے اور…

November 24, 2024
فاطمہ آفندی
انٹرٹینمنٹ

فلم میں جسم کی نمائش کرنی پڑتی ہے، اسی وجہ سے بولی وڈ کی پیش کش مسترد کی، فاطمہ آفندی

حال ہی میں شروع ہونے والے ڈرامے ’بیٹیاں‘ میں مرکزی کردار ’فضا‘ ادا کرنے والی اداکارہ فاطمہ آفندی نے انکشاف…

December 17, 2022
پاکستانتازہ ترین

غیر ملکیوں کی انخلا مہم پر سوالات کھڑے ہوگئے: افغانیوں کے چمن سے واپس کراچی پہنچنے کا انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک): غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کا انخلا جاری ہے اور ایسے میں کراچی سے…

November 10, 2023
پاکستان

لاہور میں گیس سلنڈر کی دکان میں خوفناک دھماکوں سے آتشزدگی، متعدد افراد زخمی

(ویب ڈیسک): لاہور: ملتان روڈ پر واقع گیس سلنڈر کی دکان میں ہونے والے دھماکوں کے بعد لگنے والی آگ…

June 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?