Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: NDMA کھربوں روپے کےفنڈز ہڑپ کر جاتی ہے، عوام کو بروقت ریسکیو نہیں‌کیا گیا؛ عوامی تحریک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > NDMA کھربوں روپے کےفنڈز ہڑپ کر جاتی ہے، عوام کو بروقت ریسکیو نہیں‌کیا گیا؛ عوامی تحریک
پاکستان

NDMA کھربوں روپے کےفنڈز ہڑپ کر جاتی ہے، عوام کو بروقت ریسکیو نہیں‌کیا گیا؛ عوامی تحریک

Published August 18, 2025
Tags: Featured این ڈی ایم اے کھربوں روپے کے فنڈز ہڑپ کر جاتی ہے بارشوں کے باعث 300 سے زائد افراد جاں بحق جانی نقصان کی ذمہ دار حکومت ہے حکومت عوام کو بروقت ریسکیو کرنےمیں ناکام دکھ، افسوس اور غم و غصے کا اظہار عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری
Share
SHARE

حیدرآباد (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا اور گلگت میں بارشوں کے باعث 300 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے پر دکھ، افسوس اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ ساجد حسین مہیسَر، مرکزی نائب صدر ستار رند، مرکزی رہنما ایڈووکیٹ اسماعیل خاصخیلی، میر بشیر ٹالپور اور نور نبی پلیجو نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا ہے کہ بارشوں کے باعث بڑی تعداد میں جانی نقصان کی ذمہ دار حکومت ہے۔ حکومت عوام کو بروقت ریسکیو کرنے اور درست معلومات فراہم کرنے میں ناکام رہی۔ حکومتی نااہلی اور کرپشن کے باعث عوام کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

رہنماؤں نے مزید کہا کہ این ڈی ایم اے آفات کے نام پر کھربوں روپے کے فنڈز ہڑپ کر جاتی ہے لیکن بارش متاثرین کو ریسکیو کرنے کے لیے کچھ بھی نہیں کیا گیا۔ این ڈی ایم اے نے متاثرین کی مدد کرنے کے بجائے صرف جاں بحق ہونے والوں کی تعداد گننے تک ہی اپنے کام کو محدود کر رکھا ہے۔

رہنماؤں نے مزید کہا کہ سندھ میں بھی شدید بارشوں کی پیشگوئیاں کی گئی ہیں لیکن سندھ حکومت، پی ڈی ایم اے اور این ڈی ایم اے نے اس کے لیے کوئی پیشگی تیاری نہیں کی۔ اگر سندھ حکومت اور وفاقی حکومت آفات سے پیسہ کمانے کے بجائے عوام کی جان بچانے کو اہمیت دیتی تو عوام کو اتنے بڑے جانی و مالی نقصان کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔

TAGGED:Featuredاین ڈی ایم اے کھربوں روپے کے فنڈز ہڑپ کر جاتی ہےبارشوں کے باعث 300 سے زائد افراد جاں بحقجانی نقصان کی ذمہ دار حکومت ہےحکومت عوام کو بروقت ریسکیو کرنےمیں ناکامدکھ، افسوس اور غم و غصے کا اظہارعوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تنزانیہ میں‌شہری کو سینےمیں‌ لگا چاقو 8 سال بعد نکال لیا گیا
Next Article دبئی سے اسلام آباد پہنچنے والے اٹک کےشہری میں منکی پاکس کی تصدیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا: مردم شماری ٹیم پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 8 زخمی

لکی مروت (ویب ڈیسک): لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیم پر دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے…

March 13, 2023
کھیل

قومی ویمنز ٹیم دوسرا ونڈے اور سیریز بھی ہارگئی

آسٹریلوی ویمنز ٹیم نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔…

January 18, 2023
پاکستانکاروبار

حیدرآباد میں بجلی بنانے پر ٹیکسٹائل فیکٹری مالک اور سپرینٹنڈنٹ گرفتار

حیدرآباد (ویب ڈیسک): ایف آئی نے بغیر لائسنس بجلی بنانے پر فیکٹری مالک اور لائن سپرنٹنڈنٹ کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی…

September 3, 2024
پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا۔صدر عارف…

January 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?