Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دھرنے کے مقام کیلیے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > دھرنے کے مقام کیلیے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات جاری
پاکستان

دھرنے کے مقام کیلیے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات جاری

Published November 25, 2024
Tags: Featured ایاز صادق، محسن نقوی، امیر مقام اور رانا ثنا اللہ شامل پاکستان تحریک انصاف کے قائدین اور حکومتی کمیٹی پی ٹی آئی کے وفد میں اسد قیصر اور شبلی فراز شامل دھرنے کے مقام کے حوالے سے مذاکرات جاری
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے قائدین اور حکومتی کمیٹی کے درمیان دھرنے کے مقام کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جلسے کے مقام کے تعین کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔

حکومت کی کمیٹی میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، وزیر داخلہ محسن نقوی، امیر مقام اور رانا ثنا اللہ شامل ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے وفد میں اسد قیصر اور شبلی فراز شامل ہیں۔

اطلاعات کے مطابق دونوں کمیٹی کے درمیان مذاکرات اسپیکر قومی اسمبلی کی منسٹر انکلیو میں قائم رہائش گاہ پر ہورہے ہیں۔

TAGGED:Featuredایاز صادق، محسن نقوی، امیر مقام اور رانا ثنا اللہ شاملپاکستان تحریک انصاف کے قائدین اور حکومتی کمیٹیپی ٹی آئی کے وفد میں اسد قیصر اور شبلی فراز شاملدھرنے کے مقام کے حوالے سے مذاکرات جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی کارکنان کے تشدد سے پولیس کانسٹیبل شہید، 70 اہلکار زخمی
Next Article ڈی چوک سے آگے ہم نے نہیں جانا‘ پرامن طریقے سے دھرنا کرنے دیں، گنڈاپور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نگران حکومت کوئی نیا معاہدہ نہیں کرسکے گی، پارلیمنٹ میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا گیا۔اسپیکر راجہ پرویز اشرف…

July 26, 2023
پاکستان

کم عمری کی شادی باطل نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کی 15سالہ لڑکی کو شوہر کیساتھ رہنے کی اجازت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ نے 15 سالہ لڑکی کو شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دیتے…

October 1, 2025
پاکستان

بے نظیر بھٹو کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری تیسرے بیٹے کی ماں بن گئی

لاہور (ویب ڈیسک): صدر مملکت آصف زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو…

October 21, 2024
کھیل

عالیہ رشید پی سی بی کی پہلی خاتون ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینیئر اسپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ…

October 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?