Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نئی دہلی: خواتین کیخلاف سفاکیت کے کیسز پر جلد فیصلوں کی ضرورت ہے: مودی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > نئی دہلی: خواتین کیخلاف سفاکیت کے کیسز پر جلد فیصلوں کی ضرورت ہے: مودی
دنیا

نئی دہلی: خواتین کیخلاف سفاکیت کے کیسز پر جلد فیصلوں کی ضرورت ہے: مودی

Published August 31, 2024
Tags: Featured بھارتی وزیراعظم نریندر مودی خواتین کے خلاف سفاکیت کے کیسز میں تیز رفتار فیصلوں سپریم کورٹ کے 75 سال مکمل ہونے کی تقریب سے خطاب لوگوں کے اندر تحفظ کا احساس پیدا کریں
Share
SHARE

نئی دہلی (ویب‌ڈیسک): بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک میں خواتین کے خلاف سفاکیت کے کیسز میں تیز رفتار فیصلوں پر زور دیا ہے۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سپریم کورٹ کے 75 سال مکمل ہونے کی تقریب سے خطاب میں مودی نے کہا کہ ملک میں خواتین اور بچوں کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے ان کے خلاف کیسز میں تیزی سے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے۔بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں خواتین اور بچوں کو لے کر بڑھتے واقعات پر تشویش ہے اور یہ ان کے تحفظ کے بارے میں بھی تشویشناک ہے۔

نریندر مودی کا کہنا تھا کہ ملک میں متعدد ایسے قوانین ہیں جو خواتین کے تحفظ کے معاملے کو واضح کرتے ہیں لیکن آج خواتین کے خلاف جرائم اور بچوں کے تحفظ کا معاملہ ہمارے معاشرے کا ایک سنجیدہ مسئلہ ہے، ملک میں خواتین کے تحفظ کے لیے کئی سخت قوانین بنائے گئے ہیں جنہیں اب مزید بہتر طریقے سے فعال کرنے کی ضرورت ہے۔

بھارتی وزیراعظم نے خواتین کے خلاف سفاکیت کے کیسز میں جلد فیصلوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جلد فیصلے ہمارے لوگوں کے اندر تحفظ کا احساس پیدا کریں گے۔

واضح رہے کہ بھارتی وزیراعظم کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کلکتہ کے اسپتال میں ٹرینی خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا جس پر کلکتہ میں شدید احتجاج کیا جارہا ہے۔

9 اگست کو کلکتہ کے آر جی کار اسپتال سے وابستہ ایک ٹرینی خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا، 31 سالہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج کے کمرے سے ملی تھی اور پوسٹ مارٹم میں خاتون ڈاکٹر سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔

TAGGED:Featuredبھارتی وزیراعظم نریندر مودیخواتین کے خلاف سفاکیت کے کیسز میں تیز رفتار فیصلوںسپریم کورٹ کے 75 سال مکمل ہونے کی تقریب سے خطابلوگوں کے اندر تحفظ کا احساس پیدا کریں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعلیٰ کا رات گئے میئر کراچی کےہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ ، بلدیاتی اداروں کی محنت سے شہربہتر صورتحال میں ہے: مراد علی شاہ
Next Article باچا خان ایئرپورٹ پشاور: خلیجی ملک سےآنیوالے شہری کا منکی پاکس ٹیسٹ مثبت آگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ذاتی زندگی پر تنقید کا جواب دینا مناسب نہیں،خاموش رہنا ٹھیک سمجھتی ہوں؛ طوبیٰ انور

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ ذاتی زندگی پر ہونے والی تنقید کا جواب دینا…

August 17, 2025
دنیا

شمالی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالا

(ویب ڈیسک):شمالی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالا، اسرائیلی ٹینک کی عمارت پر گولہ…

May 17, 2024
صحت

پی کے ایل آئی لاہورمیں ادویات کی قلت، گردوں کی ٹرانسپلانٹ بند

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں ادویات کی قلت کے باعث گردوں کےٹرانسپلانٹ…

January 17, 2023
کھیل

ایشیا کپ سری لنکا منتقلی پر پاکستان کا ایونٹ کے بائیکاٹ کا عندیہ

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اس سال ایشیا کپ کی سری…

May 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?