Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی کے ایل آئی لاہورمیں ادویات کی قلت، گردوں کی ٹرانسپلانٹ بند
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > پی کے ایل آئی لاہورمیں ادویات کی قلت، گردوں کی ٹرانسپلانٹ بند
صحت

پی کے ایل آئی لاہورمیں ادویات کی قلت، گردوں کی ٹرانسپلانٹ بند

Published January 17, 2023
Tags: Featured پی کے ایل آئی میں ادویات کی قلت گردوں کےٹرانسپلانٹ بند
Share
SHARE

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں ادویات کی قلت کے باعث گردوں کےٹرانسپلانٹ بند پڑے ہیں۔

ترجمان پی کے ایل آئی کے مطابق اس سال ابھی تک گردوں کا ایک بھی ٹرانسپلانٹ نہیں ہوسکا، گردوں کے ٹرانسپلانٹ دو ہفتے سے ادویات کی عدم دستیابی کے باعث نہیں ہورہے جب کہ اب تک 6 آپریشن انجیکشن نہ ہونے سے ملتوی ہوئے ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ ایک ہفتے میں گردوں کے تین آپریشن ہوتے ہیں، ٹرانسپلانٹ کے لیے استعمال ہونے والا انجیکشن مارکیٹ میں ناپید ہے۔

ترجمان کے مطابق ادویات بیرون ملک سے آگئی ہیں صرف ایل سیز کھلنے کا انتظار ہے، ایل سی کا طریقہ کار مکمل ہوتے ہی ادویات اسپتال پہنچ جائیں گی، انجیکشن ملتے ہی گردوں کا ٹرانسپلانٹ پھرشروع ہو جائے گا۔

ترجمان کے مطابق گزشتہ سال پی کے ایل آئی میں گردوں کے 211 ٹرانسپلانٹ ہوئے تھے۔

TAGGED:Featuredپی کے ایل آئی میں ادویات کی قلتگردوں کےٹرانسپلانٹ بند
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مِس یونیورس مقابلہ: مس ایل سلواڈور بٹ کوائن کے لباس میں شریک
Next Article سریے کی قیمنت میں‌اضافہ ،صنعت بند ہونے کا خطرہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

فلسطینی ریاست کبھی نہیں بنے گی، یہ خطہ ہمارا ہے اور ہم اس کے مالک ہیں؛ نیتن یاہو

یروشلم (ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے متنازع آباد کاری میں توسیع کے معاہدے پر دستخط کردیا اور…

September 11, 2025
صحت

اپنے دماغ کو صحت مند اور توانا رکھنے کا راز جانیے !

لندن (ہیلتھ ڈیسک): انسانی دماغ ایک غیرمعمولی پیچیدہ عضو ہے جو بدن کی سب سے زیادہ آکسیجن استعمال کرتا ہے…

July 2, 2023
پاکستان

اس حکومت کی کوئی ساکھ نہیں ، یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی: اسد قیصر

پشاور(ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہےکہ یہ حکومت زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی۔نجی…

October 31, 2024
پاکستان

حکومت کی سوچ کل والی رہی تو مزید مذاکرات بے معنی ہیں: شاہ محمود

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ پہلے…

May 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?