Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیوزی لینڈ میں معمر ترین الپاکا وینوئی نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > نیوزی لینڈ میں معمر ترین الپاکا وینوئی نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا
دلچسپ و عجیب

نیوزی لینڈ میں معمر ترین الپاکا وینوئی نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

Published August 1, 2025
Tags: Featured الپاکا کا نام وینوئی ہے سب سے عمر رسیدہ الپاکا نیوزی لینڈ کی ایک معمر ترین الپاکا وینوئی کا کیس عالمی ریکارڈ کے حوالے
Share
SHARE

وینوئیماٹا- نیوزی لینڈ (ویب ڈیسک): نیوزی لینڈ کی ایک معمر ترین الپاکا نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔اس الپاکا کا نام وینوئی ہے جو نیوزی لینڈ کے نواحی علاقے وینوئیماٹا سے تعلق رکھتی ہے۔یہ 2 جنوری 1998 کو پیدا ہوئی اور 25 سال، 47 دن کی عمر میں اسے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے دنیا کی سب سے عمر رسیدہ الپاکا کے طور پر تسلیم کیا گیا۔عموماً الپاکا کی اوسط عمر 15 سے 20 سال ہوتی ہے اور کچھ نایاب کیسز میں 27 سال تک زندہ رہتے ہیں۔

وینوئی نے ہفتہ بھر کوٹ پہننا، رات کو اندر رہنا، معیاری خوراک اور ذمہ دارانہ ویٹرنری نگہداشت کے باعث یہ غیر معمولی عمر حاصل کی۔ مالکان وِکی اور الیکس نے بتایا کہ وینوئی کو خاص توجہ اور آرام دہ ماحول فراہم کیا گیا۔

اس سے قبل دنیا کی سب سے عمر رسیدہ الپاکا مانانیٹا تھی جس کی عمر تقریباً 24 سال اور 320 دن تھی تاہم اس کے بعد وینوئی کا کیس عالمی ریکارڈ کے حوالے سے توثیق کے لیے گینیز کے پاس بھیجا گیا جہاں اسے تسلیم کرلیا گیا۔

TAGGED:Featuredالپاکا کا نام وینوئی ہےسب سے عمر رسیدہ الپاکانیوزی لینڈ کی ایک معمر ترین الپاکاوینوئی کا کیس عالمی ریکارڈ کے حوالے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی؛سینئر وکیل شمس الاسلام قتل، فائرنگ میں‌بیٹابھی زخمی
Next Article مہنگائی میں کمی کےحکومتی دعوےدھرے کے دھرے رہ گئے، گزشتہ ہفتے 11 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

یوکرینی خاتون صحافی روسی حراست میں انتقال کرگئیں

(ویب ڈیسک): یوکرینی خاتون صحافی وکٹوریہ روشچینا روسی حراست میں انتقال کرگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 27 سالہ وکٹوریہ یوکرینی…

October 13, 2024
پاکستان

سڑک پر ملبہ پھینکنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، صوبائی وزیر شرجیل میمن

(ویب ڈیسک): کراچی: سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ، ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول شرجیل انعام…

May 30, 2024
پاکستانصحت

میو اسپتال لاہور :انجکشن کےمبینہ ری ایکشن سےمرنے والوں کی تعداد 2 ہوگئی

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): میو اسپتال لاہور کے چیسٹ وارڈ میں ٹیکے کے مبینہ ری ایکشن سے جان کی بازی ہار…

March 10, 2025
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

ایک ماہ میں‌پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 31 کروڑ ڈالرز کا اضافہ

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا…

May 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?