Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کسی کو سیاسی عمل سے نہیں روکا جا رہا مگر 9 مئی واقعات پر کارروائی ہوگی: کاکڑ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کسی کو سیاسی عمل سے نہیں روکا جا رہا مگر 9 مئی واقعات پر کارروائی ہوگی: کاکڑ
پاکستان

کسی کو سیاسی عمل سے نہیں روکا جا رہا مگر 9 مئی واقعات پر کارروائی ہوگی: کاکڑ

Published September 23, 2023
Tags: Featured انتخابات کی تاریخ کا جلد اعلان ہو جائے گا
Share
SHARE

نیویارک (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ کسی بھی سیاسی جماعت کو سیاسی عمل سے نہیں روکا جا رہا مگر 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ کوشش ہے الیکشن تک ملک میں کچھ نجکاری ہوچکی ہو، غیرملکی سرمایہ کاری آچکی ہو تاکہ نئی حکومت کو اپنا منشور آگے بڑھانے میں آسانی ہو۔

انہوں نے کہا کہ غیر قانونی کرنسی ٹریڈ کے خلاف کریک ڈاؤن کو آئی ایم ایف نے سراہا ہے، یہ کارروائی جاری رکھیں گے۔

نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چینی مافیا اور گندم مافیا کے خلاف کارروائی کرکے قیمتوں میں مصنوعی اضافہ روک لیا ہے، ڈالر ریٹ بھی نیچے آنے لگا ہے۔

انوار الحق کاکڑ نے مزید کہا کہ انتخابات کی تاریخ کا جلد اعلان ہو جائے گا، کسی بھی سیاسی جماعت کو سیاسی عمل سے نہیں روکا جا رہا مگر 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔

ہردیپ سنگھ کیس پر نگران وزیراعظم کا کہنا تھاکہ کینیڈا میں سکھ رہنما کا بہیمانہ قتل کیا گیا، کینیڈا میں بھارتی اقدامات کی وجہ سے مغربی دنیا کو جھٹکا لگا اب ہندوستان کی ریاست پر سنجیدہ سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔

TAGGED:Featuredانتخابات کی تاریخ کا جلد اعلان ہو جائے گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت نے ICC ون ڈے رینکنگ میں پاکستان سے نمبر ون پوزیشن چھین لی
Next Article دبئی میں دنیا کی پہلی زیرآب مسجد کی تعمیر کا آغاز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

حکومتی درخواست منظور، جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف دائر دوبارہ نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دوبارہ نظرثانی ( کیو ریٹیو…

July 22, 2023
کاروبار

بھارتی معیشت:کمپنیوں نے 8 ماہ میں ریکارڈ کھربوں روپے جمع کر لیے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک):بھارت کی تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت میں کمپنیوں نے بھی اپنا حصہ ڈالا اور 8 ماہ میں…

February 1, 2023
دنیا

تھائی بحری جنگی جہاز سمندر میں ڈوبنے کی ویڈیو وائرل

تھائی لینڈ کی نیوی نے کہا ہے کہ اتوار کی رات اس کا ایک بحری جنگی جہاز خلیج تھائی لینڈ…

December 19, 2022
پاکستان

مٹیاری میں آٹا مہنگا فروخت کرنے پر ایک فلور مل اور 5 دکانیں سیل

مٹیاری (نجات نیوز): ڈپٹی کمشنر مٹیاری نے ایک فلور مل اور 5 دکانیں سیل کر دیں اور 20 دکانداروں کو…

February 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?