Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایل سیز پر کوئی بندش نہیں،پیٹرول کا وافر اسٹاک موجود ہے؛مصدق ملک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > ایل سیز پر کوئی بندش نہیں،پیٹرول کا وافر اسٹاک موجود ہے؛مصدق ملک
کاروبار

ایل سیز پر کوئی بندش نہیں،پیٹرول کا وافر اسٹاک موجود ہے؛مصدق ملک

Published February 8, 2023
Tags: Featured ایل سیزکھلی ہیں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک وزیرمملکت برائے پیٹرولیم
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہےکہ پیٹرول کے لیے ایل سیزکھلی ہیں،کوئی بندش نہیں لگائی، ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا تھا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت ہے نہ خدشہ ہے، قیمتوں میں بھی اضافہ نہیں کیا جا رہا۔

وزیرمملکت برائے پیٹرولیم کا کہنا تھا کہ پیٹرول پمپ مالکان جان بوجھ کر قلت کی افواہیں پھیلا رہے ہیں، ایسے ڈیلرز اور مالکان کے خلاف کارروائی کر رہےہیں، پیٹرول کی ایل سیز کھلی ہیں،کوئی بندش نہیں لگائی۔

مصدق ملک کا کہنا تھا کہ 15 فروری کو قیمت کا جائزہ لیں گے، اس سےقبل قیمت میں ردوبدل نہیں ہوگا۔

خیال رہے کہ پنجاب کےمختلف شہروں میں پیٹرول کی مبینہ قلت دیکھنے میں آرہی ہے اور بیشتر پیٹرول پمپس بند ہیں۔

اطلاعات کے مطابق فیصل آباد، گوجرانوالا، سرگودھا میں بیشتر پیٹرول پمپس بند ہیں، اکثر پیٹرول پمپس پر پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت بند ہے جب کہ چندکھلے پیٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔

شکر گڑھ،خوشاب،گوجرہ، منڈی بہاء الدین میں بھی چند پیٹرول پمپس کھلے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ جو پیٹرول پمپس کھلے ہیں وہ موٹر سائیکل والوں کو 200 روپےکا پیٹرول فراہم کر رہے ہیں، گاڑی والوں کو 500 روپے کا پیٹرول دیا جا رہا ہے۔

پیٹرول پمپ مالکان کا کہنا ہےکہ پیٹرولیم ڈیلرز کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کم ہو رہی ہے۔

TAGGED:Featuredایل سیزکھلی ہیںپیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاکوزیرمملکت برائے پیٹرولیم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایل8 کے آفیشل ترانے کیلئے گلوکارفائنل
Next Article ’چیٹ جی پی ٹی‘کے مقابلےبارڈ‘ نامی جدید چیٹ بوٹ متعارف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کے الیکٹرک کی فی یونٹ بجلی 18 روپے 86 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست

(ویب ڈیسک): کراچی کے شہریوں کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی…

April 29, 2024
پاکستان

اورنگی ٹاؤن کراچی: گھر میں گیس سلینڈر پھٹنے سے نومولود جڑواں بھائیوں سمیت 11 افراد زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن 10 نمبر پر گھر میں گیس سلینڈر پھٹنے سے خواتین، بچوں اور…

July 28, 2024
پاکستان

کراچی اسٹاک ایکسچینج ریلوے لائن کے قریب ڈکیتی، ملزمان شہری سے 2 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں اسٹاک ایکسچینج ریلوے لائن کے قریب ڈکیتی کی واردات میں ملزمان شہری سے 2 کروڑ…

August 16, 2024
پاکستان

پہلے نظریہ ضرورت مشرف کیلیے لایا گیا تھا، کل اس کی سپر ڈگری آئی، عظمیٰ بخاری

لاہور (ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پہلے نظریہ ضرورت مشرف کے لیے…

July 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?