Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئیڈاہو- امریکا: کم وقت میں ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ کی کوشش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > آئیڈاہو- امریکا: کم وقت میں ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ کی کوشش
دلچسپ و عجیب

آئیڈاہو- امریکا: کم وقت میں ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ کی کوشش

Published March 29, 2024
Tags: 13.64 سیکنڈ میں اسٹرا کی مدد سے Featured امریکا کے ایک شخص یک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ
Share
SHARE

آئیڈاہو- امریکا (ویب ڈیسک): امریکا کے ایک شخص نے 13.64 سیکنڈ میں اسٹرا کی مدد سے ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش (جنہوں نے 250 سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے ہیں) نے کم وقت میں رس پی کر ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرنے کی کوشش کی ہے۔

اس سے قبل انہوں نے 16.5 سیکنڈ میں ایک لیٹر لیموں کا رس پی کر یہ ریکارڈ نام کیا تھا۔ بعد ازاں جرمنی کے سیریل ریکارڈ ساز آندرے اورٹولف نے 16 سیکنڈ میں انجام دے کر ریکارڈ اپنے نام کر لیا تھا۔

جس کے بعد ڈیوڈ رش نے 13.64 سیکنڈ میں ایک لیٹر جوس پی کر دوبارہ ریکارڈ نام کرنے کی کوشش کی ہے۔

ڈیوڈ رش اس وقت 164 ریکارڈ اپنے پاس رکھتے ہیں اور گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے اس ریکارڈ کی تصدیق کے بعد وہ بیک وقت سب سے زیادہ ریکارڈ (183) رکھنے کی منزل کی جانب ایک قدم اور بڑھا دیں گے۔

TAGGED:13.64 سیکنڈ میں اسٹرا کی مدد سےFeaturedامریکا کے ایک شخصیک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برطانوی آرمی نے سپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت دے دی
Next Article پی ٹی آئی میں سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر تکرار، کور کمیٹی اجلاس نے اعتراضات اٹھادیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان نے پارٹی چیئرمین شپ چھوڑدی، انٹرا پارٹی الیکشن میں نیا امیدوار نامزد کریںگے

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار نہیں ہوں گے۔ذرائع…

November 28, 2023
پاکستان

ملکی اداروں کیخلاف فیٹف کو خط لکھنے والے افرادکو قانون کی گرفت میں لانےکا فیصلہ

(ویب ڈیسک):ملکی اداروں کے خلاف فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کو خط لکھنے پر وفاقی حکومت نے جرائم پیشہ افراد…

July 2, 2023
پاکستانتازہ ترین

سندھ میں دہشتگردی کا شکار والدین کے بچوں کو نجی اسکولوں میں مفت تعلیم دینے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نے دہشتگردی کا شکار ہونے والے والدین کے بچوں کو نجی اسکولوں میں…

August 22, 2024
پاکستان

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز پر قتل کی وارداتیں، خالد مقبول کا وزیر داخلہ سے رابطہ

کراچی(ویب ڈیسک ): ایم کیو ایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں اسٹریٹ کرائمز پر وفاقی حکومت سے…

June 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?