Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چینی روبوٹ نے مسلسل 65 میل چل کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > چینی روبوٹ نے مسلسل 65 میل چل کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

چینی روبوٹ نے مسلسل 65 میل چل کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا

Published November 24, 2025
Tags: 65 میل تک چہل قدمی کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ Featured اے 2 روبوٹ نے اس عرصے میں 106 کلومیٹر سے زائد فاصلہ طے کیا چین کے صوبے جیانگسو چینی کمپنی ایگی بوٹ اے 2 نامی انسان نما روبوٹ
Share
SHARE

شنگھائی (ٹیک ڈیسک): چینی کمپنی ایگی بوٹ کے اے 2 نامی انسان نما روبوٹ نے 65 میل تک چہل قدمی کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔مشرقی چین کے صوبے جیانگسو کی Jinji جھیل سے اس روبوٹ نے 10 نومبر کو چہل قدمی شروع کی جو 13 نومبر کو شنگھائی کے علاقے Bund میں جاکر ختم ہوئی۔کمپنی کے مطابق اے 2 روبوٹ نے اس عرصے میں 106 کلومیٹر سے زائد فاصلہ طے کیا۔اس طرح اس نے روبوٹ کے طور پر سب سے طویل فاصلہ پیدل چل کر طے کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔اس ریکارڈ کے لیے اے 2 نے یہ فاصلہ رکے بغیر طے کیا اور ایسا ہاٹ سوایپ ایبل بیٹری سسٹم کی بدولت ہوا جس کے باعث وہ مسلسل سفر کرتا رہا۔

ایگی بوٹ کے سنیئر نائب صدر وانگ چوانگ نے بتایا کہ 2 صوبوں کے درمیان روبوٹ کی چہل قدمی اس ٹیکنالوجی کی پائیداری اور استحکام کی عکاسی کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جیانگسو سے شنگھائی تک مسلسل چلنا بیشتر افراد کے لیے بھی مشکل ہوتا ہے مگر ایک روبوٹ نے اسے مکمل کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس چیلنج سے اے 2 روبوٹ کی قوت برداشت، ہارڈ وئیر پائیداری اور توازن جیسی صلاحیتیں ثابت ہوتی ہے۔

یہ روبوٹ 5.74 فٹ لمبا ہے اور اس کا وزن 55 کلوگرام ہے۔

اس میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی سنسنگ فیچرز موجود ہیں جن کی بدولت وہ ٹیکسٹ، آڈیو اور بصری تفصیلات کا تجزیہ کرسکتا ہے۔

اس کے علاوہ وہ سوئی میں دھاگا ڈالنے جیسے کام بھی کرسکتا ہے۔

کمپنی کے مطابق اپنے سفر کے دوران وہ شہری سڑکوں، ایکسپریس ویز، پل، ڈھلوانوں اور دیگر جگہوں سے گزرا۔

اس سفر کے دوران اس نے ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کی اور 100 کلومیٹر سے زائد مسلسل چلنے کے باوجود اپنی منزل پر پہنچنے کے بعد وہ بالکل ٹھیک تھا۔

اپنے سفر کے لیے اس نے ڈوئل جی پی ایس ماڈیولز اور لیڈار سنسرز کو استعمال کیا۔

TAGGED:65 میل تک چہل قدمی کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔Featuredاے 2 روبوٹ نے اس عرصے میں 106 کلومیٹر سے زائد فاصلہ طے کیاچین کے صوبے جیانگسوچینی کمپنی ایگی بوٹ اے 2 نامی انسان نما روبوٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے انٹرا کورٹ اپیل کی آئینی عدالت میں سماعت کو چیلنج کر دیا
Next Article 27 ویں آئینی ترمیم: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم، جنرل ساحر شمشاد ذمہ داریوں سے سبکدوش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

عامر خان جلد ہی بیٹی کی عمر کی لڑکی فاطمہ سے شادی کرنیوالے ہیں

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکاروں سے متعلق پیشگوئیاں کرنے والے فلمی ناقد اور اداکار کمال راشد خان (کے آر…

May 25, 2023
انٹرٹینمنٹدنیا

ٹرمپ اِن ٹربل: فحش فلموں کی اداکارہ کی ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی عدالت میں تصدیق

واشنگٹن (شوبز ڈیسک): فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی…

May 8, 2024
دلچسپ و عجیب

بھارت: اسکول میں‌بچوں نے سانپ والاکھانا کھالیا

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): بھارت کے ایک اسکول میں مبینہ طور پر طلبہ کے کھانے میں سانپ مکس ہونے سے…

January 10, 2023
انٹرٹینمنٹ

فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے کمیٹی بنائی جائے تاکہ کھویا مقام واپس مل سکے: وزیر اعظم

لاہور: (شوبز ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے فلم اور فنکار کی حوصلہ افزائی کی…

August 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?