Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گھوٹکی کے کچےمیں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، 5 مغوی آزاد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گھوٹکی کے کچےمیں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، 5 مغوی آزاد
پاکستانتازہ ترین

گھوٹکی کے کچےمیں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، 5 مغوی آزاد

Published January 22, 2023
Tags: ایک کروڑ روپے تک تاوان طلب گھوٹکی کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن
Share
SHARE

گھوٹکی میں رونتی کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے جس کے نتیجے میں 5 مغویوں کو بازیاب کرایا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مغویوں کا تعلق پشین،کوئٹہ، تنگوانی اور حیدرآباد سے ہے اور یہ ایک سے 4 ماہ تک یرغمال بنے رہے۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں سے بازیاب کرائے گئے مغویوں سے 30 لاکھ روپے سے ایک کروڑ روپے تک تاوان طلب کیا گیا تھا۔

اس موقع پر بازیاب ہونے والے ایک مغوی کا کہنا تھا کہ سیلاب میں ان کا گھر تباہ ہوا، امداد کے لیے سوشل میڈیا پر مدد مانگی تو جھانسہ دے کر بلا لیا گیا۔

عصمت اللہ نامی مغوی کا کہنا تھا کہ سستی گائے اور بھینس کی تصویر دکھائی گئی، خرید نے گیا تو اغواء کر لیا گیا۔

بازیاب ہونے والے محمد بخش کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر ٹریکٹر کا اشتہار دیکھا اور جب خریدنے کے لیے آیا تو اغوا کر لیا گیا۔

TAGGED:ایک کروڑ روپے تک تاوان طلبگھوٹکی کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گورکھ ہل اسٹیشن پر2سال بعد برف باری،سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد
Next Article لاس اینجلس مانٹیری پارک میں تقریب کے دوران فائرنگ، 10 افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

لاہور: عوام میں خوف پھیلانے والا ٹک ٹاکر گینگ گرفتار

لاہور (ویب ڈیسک): سی آئی اے کینٹ پولیس نے عوام میں خوف پھیلانے والے سدیس خاں ٹک ٹاکر گینگ کو…

July 1, 2023
پاکستانتازہ ترین

جنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف، جنرل (ر) فیض حمید…

August 21, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے: اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر طارق جمیل کا ردعمل

کراچی (ویب ڈیسک): نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا…

November 17, 2024
پاکستان

ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

لاہور (ویب ڈیسک): رمضان المبارک کا چاند دیکھنےکے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں چیئرمین کمیٹی مولانا…

March 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?