Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تنظیم تکریم اساتذہ کراچی کیجانب سے یوم المعلم کاانعقاد:50 اساتذہ کوتعریفی اسناد پیش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > تنظیم تکریم اساتذہ کراچی کیجانب سے یوم المعلم کاانعقاد:50 اساتذہ کوتعریفی اسناد پیش
پاکستانتازہ ترین

تنظیم تکریم اساتذہ کراچی کیجانب سے یوم المعلم کاانعقاد:50 اساتذہ کوتعریفی اسناد پیش

Published November 5, 2024
Tags: 50 اساتذہ کو تعریفی سند پیش تنظیم تکریم اساتذہ کراچی جاوید اقبال میمن اور محمد شاہد بھٹی صدیق میمن اسکاؤٹ آڈیٹوریم یوم المعلم کے موقع پر
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): تفصیلات کے مطابق تنظیم تکریم اساتذہ کراچی کے روح رواں جاوید اقبال میمن اور محمد شاہد بھٹی اساتذہ کے حوصلوں کی اڑان میں پَر لگانے میں مصروف عمل ہے اسی سلسلے کی بنیاد پر یوم المعلم کے موقع پر صدیق میمن اسکاؤٹ آڈیٹوریم میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں محکمہ تعلیم کے افسران و وابستہ افسران نے شرکت کر کے پروگرام میں چار چاند لگا دیے.

اس تقریب میں 70 اساتذہ کو ریٹائرمنٹ پر شیلڈ پیش کی گئی اسکولوں میں طلباء اور طالبات کی جشن آزادی اور یومِ دفاع پر تقاریر اور ٹیبلو کو 40 ایوارڈ سے نوازا گیا۔ 50 اساتذہ کی قابلیت پر انہیں تعریفی سند پیش کی گئی اور ہال میں موجود اساتذہ کو قرعہ اندازی کے ذریعے عمرے کا ٹکٹ ٹیچر محترمہ زاہدہ کو دیا گیا۔

انتظامی امور الیاس،خالد اور گرلز گائیڈ ٹیچرز نے سنبھالی استقبال کی زمہ داری گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول طیب علی علوی کے بینڈ نے لی اس موقع پر کاشف اختر چیف ہیڈماسٹر،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس سیکنڈری ہائر سیکنڈری اعظم مرکھنڈ ڈپٹی ڈی آی او ذاکر بھڑگری ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس پرائمری ساؤتھ و ایسٹ سیدہ ثروت حسن و امتیاز علی قریشی،detrc کے ڈپٹی ڈائریکٹر ذوالفقار بہن،تعلقہ ایجوکیشن آفیسر جمشید ٹاؤن سیکنڈری محمد شفیق آرائیں،تعلقہ ایجوکیشن آفیسر جمشید ٹاؤن پرائمری علی گل شیخ، IBA ہیڈ مسٹریس افشین زہرہ،IBA ہیڈ ماسٹرذیشان،جناب فدا حسین تنولی، پاکستان پیپلز پارٹی یوسی صدر،نذیر احمد شیخ اسکاؤٹ لیڈر ایسٹ، نوشابہ اسکاؤٹ لیڈر، ٹینس ایسوسی ایشن کے محمد خالد رحمانی، شبیر احمد ایپکا، ایڈوکیٹ فرح اور گرل گائیڈ ٹرینر کراچی فرح ریاض بھی موجود تھی.

TAGGED:50 اساتذہ کو تعریفی سند پیشتنظیم تکریم اساتذہ کراچیجاوید اقبال میمن اور محمد شاہد بھٹیصدیق میمن اسکاؤٹ آڈیٹوریمیوم المعلم کے موقع پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: جماعت نہم کے امتحانی فارم کی تاریخ میں دوسری بار توسیع
Next Article جاپان نے دنیا کا پہلا لکڑی سے بنا سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

فیض حمید کے متاثرین میں شامل ہوں، انہوں نے مجھ سے معافی بھی مانگی تھی: اسحاق ڈار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی…

August 16, 2024
پاکستانصحت

راولپنڈی میں ڈینگی پھیل گیا، 58 نئے کیسز کی تصدیق

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): راولپنڈی میں ڈینگی کی شدت بڑھنے لگی ڈینگی کے 58 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق…

August 12, 2025
پاکستان

ایف آئی اے نے جرائم کا بازار گرم کر رکھا ہے: قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین اور اراکین برہم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی داخلہ کے اراکین نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حکام پر برہمی کا…

December 9, 2024
پاکستانتازہ ترین

جعفرآباد: نجی اسکول کے طلبا سے مبینہ جنسی زیادتی کا الزام، پرنسپل سمیت 2 افراد گرفتار

جعفرآباد (ویب ڈیسک): جعفرآباد میں نجی اسکول کے طلبا کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں پرنسپل سمیت دو…

September 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?