Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جعفرآباد: نجی اسکول کے طلبا سے مبینہ جنسی زیادتی کا الزام، پرنسپل سمیت 2 افراد گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جعفرآباد: نجی اسکول کے طلبا سے مبینہ جنسی زیادتی کا الزام، پرنسپل سمیت 2 افراد گرفتار
پاکستانتازہ ترین

جعفرآباد: نجی اسکول کے طلبا سے مبینہ جنسی زیادتی کا الزام، پرنسپل سمیت 2 افراد گرفتار

Published September 18, 2024
Tags: پرنسپل سمیت دو افراد گرفتار جعفرآباد نجی اسکول کے طلبا کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی
Share
SHARE

جعفرآباد (ویب ڈیسک): جعفرآباد میں نجی اسکول کے طلبا کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں پرنسپل سمیت دو افراد کو گرفتار کر کے ہاسٹل اور اسکول کو سیل کردیا گیا۔ایس ایس پی جعفرآباد نے نجی ٹی وی چینل کوبتایا کہ آج ایک بچے کے والد نے بچے کے ہمراہ تھانہ ڈیرہ اللہ یار میں رپورٹ درج کروائی کہ اسکول کے ہاسٹل میں بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتاہے، بعد میں مزید دو بچوں کے اقارب نے بھی تھانے آکر رپورٹ کروائی۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش کے دوران اسکول کا پرنسپل، اس کا بھائی اور وارڈن جنسی زیادتی میں ملوث پائے گئے ہیں، جبکہ چار بچوں کی میڈیکل رپورٹ میں جنسی زیادتی کی بھی تصد یق ہو گئی ہے۔

پولیس کے مطابق دو ملزمان پرنسپل اور وارڈن کو گرفتارکرلیا اور پرنسپل کے بھائی کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں جبکہ ہاسٹل اور اسکول کو سیل کردیا گیا ہے۔

TAGGED:پرنسپل سمیت دو افراد گرفتارجعفرآبادنجی اسکول کے طلبا کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی:مہران ٹاؤن میں پولیس کی وردی پہنے افراد کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی واردات
Next Article کراچی کے بعد لاہور کی کئی اہم سڑکیں بھی خستہ حالی کا شکار، جگہ جگہ گڑھوں کے باعث حادثات میں‌اضافہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ترمیمی بلز کا تنازع مزید سنگین، صدر مملکت نے اپنے سیکریٹری کی خدمات واپس کردیں

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): ایوان صدر نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کے معاملے…

August 21, 2023
پاکستان

گلشن حدید کے قریب کوچ کا 3 افراد کو کچلنےکا واقعہ دب گیا، پولیس خاموش تماشائی بن ہوئی ہے

کراچی (ویب ڈیسک):گلشن حدید کے قریب کوچ کا3 افراد کو کچلنےکا واقعہ دب گیا، پولیس خاموش تماشائی بن ہوئی ہے.…

March 3, 2026
پاکستان

یونان کشتی حادثےکا مرکزی ملزم یاسرسرگودھا سے گرفتار

سرگودھا (ویب ڈیسک): پولیس نے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو سرگودھا سے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم…

April 7, 2024
پاکستان

بنوں؛ بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام، 300 کلوبارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑی گئی

(ویب‌ڈیسک): بنوں میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، پولیس نے 300 کلوبارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑ لی،…

November 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?