Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان پولیس اسٹیٹ بن چکا، یہ مارشل لا ضیا اور مشرف کے مارشل لا سے بھی سخت ہے: عمران خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان پولیس اسٹیٹ بن چکا، یہ مارشل لا ضیا اور مشرف کے مارشل لا سے بھی سخت ہے: عمران خان
پاکستان

پاکستان پولیس اسٹیٹ بن چکا، یہ مارشل لا ضیا اور مشرف کے مارشل لا سے بھی سخت ہے: عمران خان

Published September 24, 2024
Tags: Featured پاکستان تحریک انصاف کے بانی پاکستان مکمل طور پر پولیس اسٹیٹ بن چکا ضیاالحق اور پرویز مشرف کے مارشل لا سے بھی سخت یہ وہ مارشل لا ہے
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان مکمل طور پر پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے، یہ وہ مارشل لا ہے جو ضیاالحق اور پرویز مشرف کے مارشل لا سے بھی سخت ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے سے سب واضح ہو گیا، نیب ترامیم کیس چل رہا تھا، تب بھی کہا ہماری درخواستیں سنیں لیکن نہیں سنا گیا۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن سے پی ٹی آئی کو باہر رکھنا اور پارٹی کو اڑا دینے کی کوشش تھی، اب سب بے نقاب ہو چکا ہے اور سارے پردے ہٹ چکے ہیں، پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ سے جمہوری طریقے سے کیس لگنے کی خلاف ورزی کی گئی۔

عمران خان نے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کی آزادی کے حق میں جمعرات کو احتجاج کریں گے، جمعہ کو ہمارا اپنا احتجاج ہے اور ہفتے کو راولپنڈی میں جلسہ کریں گے، جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو احتجاج کریں گے۔

سابق وزیراعظم نے الزام عائد کیا کہ ماتحت عدلیہ مکمل طور پر ان کے کنٹرول میں ہے جو جج کنٹرول نہیں ہوتا اس کو ٹرانسفر کر دیا جاتا ہے، جج 9 مئی کے مقدمات کا فیصلہ دینے لگا تو اس کو بھی تبدیل کر دیا گیا، پاکستان مکمل طور پر پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے، یہ وہ مارشل لا ہے جو ضیا اور مشرف کے مارشل لا سے بھی سخت ہے۔

TAGGED:Featuredپاکستان تحریک انصاف کے بانیپاکستان مکمل طور پر پولیس اسٹیٹ بن چکاضیاالحق اور پرویز مشرف کے مارشل لا سے بھی سختیہ وہ مارشل لا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 30 ستمبر سے 200 یونٹ تک کا ریلیف ختم اور فی یونٹ 7.12 روپے تک مزید بڑھ جائے گا
Next Article آئینی عدالت ضروری اور مجبوری ہے، بنا کر رہیں گے: بلاول کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

نوازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات

جدہ (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نواز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق…

April 21, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

آسٹریلوی خاتون کے دماغ سے 8 سینٹی میٹر لمبا زندہ کیچوا برآمد

کینبرا (ویب ڈیسک): آسٹریلیا میں ایک خاتون کے دماغ سے تین انچ (آٹھ سینٹی میٹر) لمبا زندہ کیچوا نکال لیا…

August 31, 2023
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2022 میں منفرد گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والا قطری شہری

قطر (اسپورٹس ڈیسک): قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ 2022میں جہاں ٹیموں اورکھلاڑیوں نے کئی ریکارڈز اپنے نام کیے وہیں…

February 27, 2023
صدر عارف علوی, وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان

’دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے‘ صدر اور وزیراعظم کی لکی مروت حملے کی مذمت

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ…

December 18, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?