Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مہنگائی سے پاکستان انسانی حقوق کے بحران کا شکارہے: ایچ آر سی پی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مہنگائی سے پاکستان انسانی حقوق کے بحران کا شکارہے: ایچ آر سی پی
پاکستان

مہنگائی سے پاکستان انسانی حقوق کے بحران کا شکارہے: ایچ آر سی پی

Published January 11, 2023
Tags: Featured انسانی حقوق کے بحران ایچ آر سی پی ملک میں غذائی بحران
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): انسانی حقوق کمیشن برائے پاکستان (ایچ آر سی پی) نے ملک میں غذائی بحران پرتشویش کا اظہار کردیا۔ ایچ آر سی پی کے مطابق سستے آٹے کیلئے دھکم پیل کے واقعات وفاقی اور صوبائی حکومتوں کیلئے واضح تنبیہ ہیں.

میرپورخاص میں ایک مزدورجاں بحق اور نواب شاہ میں متعدد خواتین زخمی ہوئیں۔

ایچ آرسی پی کا کہنا ہے کہ بڑھتی مہنگائی، خوراک کی قلت ملک کو انسانی حقوق کے بحران کی طرف دھکیل رہی ہے، تقسیم کا ناقص طریقہ، بڑے پیمانے پربرطرفیاں ملک کو بحران کی طرف دھکیل رہی ہیں۔

انسانی حقوق کمیشن کے مطابق مزدور ہرسنگھ کوہلی کی موت کی انکوائری کاغذی کارروائی سےزیادہ کچھ نہیں، 6 بچوں کا باپ غذائی عدم تحفظ کا پہلا شکار نہیں۔

کمیشن کا کہنا ہے کہ ریاست نے پورے ملک میں سستے داموں خوراک کی منصفانہ تقسیم کو ترجیح نہيں دی تو ایسے واقعات ہوتے رہیں گے۔

TAGGED:Featuredانسانی حقوق کے بحرانایچ آر سی پیملک میں غذائی بحران
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نتائج میں‌تبدیلی: ناظم امتحانات انٹربورڈ علیم خانزادہ کو ہٹا دیا گیا
Next Article پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ:راتوں رات اسمبلی اجلاس،رائے شماری شروع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بابراعظم اور شاداب آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد

(اسپورٹس ڈیسک) : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگست کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان…

September 7, 2023
پاکستانتازہ ترین

ڈاکوؤں کی ہر جگہ عید: اسلام آباد میں 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بنی گالہ کے علاقے میں ڈاکو 3 کروڑ روپے مالیت کے ہیرے، سونا، نقدی اور قیمتی…

April 7, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی؛ انٹرکا طالبعلم سمندر میں ڈوب کر جاں بحق، 10 گھنٹے بعد لاش برآمد، تعلق باجوڑ سے تھا

کراچی (ویب ڈیسک): انٹر کا طالب علم سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش 10 گھنٹے کے…

September 30, 2024
پاکستانتازہ ترین

لیمارکیٹ کے بعد اورنگی ٹاؤن میں گھر سے ماں اور 2 بچے گلے کٹے زخمی حالت میں برآمد

کراچی (ویب ڈیسک): اورنگی ٹاؤن میں ایک مکان سےخاتون اور دو بچے تشویشناک حالت میں ملے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اورنگی…

October 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?