Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان زیادہ ترین ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنیوالاملک،ڈیٹا درباررپورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > پاکستان زیادہ ترین ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنیوالاملک،ڈیٹا درباررپورٹ
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان زیادہ ترین ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنیوالاملک،ڈیٹا درباررپورٹ

Published February 2, 2023
Tags: Featured پاکستان تیز ترین ملک ڈاؤن لوڈ کرنے والا ڈیٹا دربار سوشل میڈیا ایپلی کیشن
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): پاکستان دنیا بھر میں سوشل میڈیا ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے والا سب سے تیز ترین ملک بن گیا، سال 2021 کے مقابلے سال 2022 میں پاکستانی صارفین کی جانب سے سوشل میڈیا ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کی شرح میں 35.4 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔

نجی مارکیٹ انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ڈیٹا دربار‘ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کی شرح سال 2021 میں 28.6 فیصد تھی جو گزشتہ سال میں اضافہ ہوکر 35.6 فیصد ہوگئی۔

We also looked at the most downloaded apps in major categories, such as finance, audio, and video streaming, along with Pakistan's mobile evolution over the years. Everything was compiled in our State of Apps report that you can access here:https://t.co/vJsyFuTVWP

— Data Darbar (@datadarbar_io) February 1, 2023

یہ شرح نمو چین سے 3 گنا زیادہ ہے جو فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔چین کے بعد بھارت، میکسیکو اور انڈونیشیا فہرست میں شامل ہیں جن کی شرح 10 فیصد سے کم ہے۔

Our State of Apps | Pakistan 2022 report is out and here are the main takeaways:

WhatsApp Business was the most downloaded app in Pakistan in 2022, while Snapchat was a surprise entry on the list. Touted as the underdog, Snapchat has outpaced TikTok for the last 2 years. pic.twitter.com/aU124qZWCt

— Data Darbar (@datadarbar_io) February 1, 2023

2021 میں پاکستان کی درجہ بندی 3 درجے نیچے تھی۔

رپورٹ کے مطابق 3 ارب 50 کروڑ ڈاؤن لوڈ کے ساتھ پاکستان انڈونیشیا کے علاوہ تمام ابھرتی ہوئی مارکیٹ میں سب سے آگے ہے۔

رپورٹ کے مطابق سنہ 2022 میں پاکستانی صارفین نے 161 ارب گھنٹے موبائل ایپلی کیشن استعمال کیا جس سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کرنے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان چھٹا ملک بن گیا ہے

مقامی پبلشر کی جانب سے بہترین ایپلی کپشن کے لحاظ سے پاکستان انڈونیشیا کے بعد دوسرے نمبر پر تھا تاہم ٹریکشن اور استعمال کے لحاظ سے مقامی سطح پر تیار کردہ بہت کم ایپلی کیشن سرِفہرست ہیں۔

رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ بزنس سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کرنی والی ایپلی کیشن ہے، اس کے بعد دوسرے نمبر پر اسنیپ چیٹ، واٹس ایپ میسنجر، کیپ کٹ اور ٹک ٹاک ہے۔

مقامی سطح پر بنائی گئی ایپلی کیشن میں ایزی پیسہ سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کیا گیا، اس کے بعد دوسرے نمبر پر جیز، جیز کیش، زونگ اور یونیورسل ریموٹ ٹی وی ہے۔

2022 میں جن ایپلی کیشن کو سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کیاگیا ان میں مندرجہ ذیل کیٹیگری ہے۔

سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپلی کیشن:
شاپنگ – علی بابا – دراز – او ایل ایکس – سیویئر – علی ایکسپریس

شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن (ٹک ٹاک کے علاوہ):
1 .اسنیک ویڈیو
2. بیگو لایئو
3. لیکی
4. فن ایکس ڈی
5. چامیٹ

آڈیو ایپلی کیشن:
اسپاٹی فائی – اسٹار میکر – بجاؤ – ساؤنڈ کلاؤنڈ – یوٹیوب میوزک

فنانس:
ایزی پیسہ – جیزکیش – بروقت – زندگی – پی کے لون

ویڈیو ایپلی کیشن:
تماشا – نیٹ فلکس – اے آر وائی زیپ – ٹیم میڈ

TAGGED:Featuredپاکستانتیز ترین ملکڈاؤن لوڈ کرنے والاڈیٹا دربارسوشل میڈیا ایپلی کیشن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کی بیٹی ٹیریان جیڈ کیس کی سماعت لارجر بینچ کریگی
Next Article دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں؛ چینی صدر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

دبئی ایئرپورٹ: عراقی طیارے سے ریچھ باہر آگیا،عوام مشتعل، کارروائی کا مطالبہ

ابوظہبی (ویب ڈیسک): دبئی ایئرپورٹ پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب عراقی طیارے سے ریچھ فرار ہوگیا…

August 7, 2023
دنیا

نیتن یاہو کو بغیر مقدمہ چلائے گولی ماردی جائے، بھارتی پارلیمنٹیرین راج موہن

کیرلہ (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست کیرلہ سے تعلق رکھنے والے ایم پی راج موہن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے…

November 19, 2023
انٹرٹینمنٹ

شوبز انڈسٹری میں بہت سارے لوگوں کو ہراساں ہوتے دیکھا، عفت عمر

کراچی (شوبز ڈیسک): نامور اداکارہ اور ماضی کی مقبول ماڈل عفت عمر نے جنسی ہراسانی پر بات کرتے ہوئے کہا…

September 23, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی ٹریڈ: ٹوئٹر کی جانب سے پیمنٹ فیچر متعارف

کراچی (ٹیک ڈیسک): ٹوئٹر کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پیمنٹ فیچر متعارف کرانے کے منصوبے پر پیشرفت…

January 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?