Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سیلفی کا جنون نوجوان کی جان لے گی: ہاتھی نے بھارتی نوجوان کو کچل دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > سیلفی کا جنون نوجوان کی جان لے گی: ہاتھی نے بھارتی نوجوان کو کچل دیا
دلچسپ و عجیب

سیلفی کا جنون نوجوان کی جان لے گی: ہاتھی نے بھارتی نوجوان کو کچل دیا

Published October 26, 2024
Tags: 23 سالہ شری کانت سترے Featured ایک اور نوجوان کی جان لے گیا بھارت میں ہاتھی کے ساتھ سیلفی لینے کا جنون متنور کے جنگلاتی علاقے اباپور جنگل ہاتھی نے حملہ کرکے کچل ڈالا
Share
SHARE

گڈچر ولی- بھارت (ویب‌ڈیسک): بھارت میں ہاتھی کے ساتھ سیلفی لینے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 23 سالہ شری کانت سترے اپنے دوستوں کے ساتھ گڈچرولی ضلع میں کیبل بچھانے کے کام کے سلسلے میں آیا تھا جسے ہاتھی نے روند دیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 3 روز قبل منگل کو متنور کے جنگلاتی علاقے اباپور جنگل میں ہاتھی کے گھومنے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں، جس پر شری کانت اور اس کے 2 دوستوں نے ہاتھی کو دیکھنے کا فیصلہ کیا۔

تینوں دوست جنگل میں موجود تھے کہ شری کانت نے ہاتھی کو دیکھا اور دور سے ہاتھی کے ساتھ سیلفی لینے کا فیصلہ کیا جو ہاتھی کو ایک آنکھ نہ بھایا اور اسے نے تیزی سے حملہ کرکے شری کانت کو کچل ڈالا۔

میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا کہ شری کانت کے دونوں دوست اپنی جان بچا کر بھاگنے میں کامیاب ہوگئے۔

TAGGED:23 سالہ شری کانت سترےFeaturedایک اور نوجوان کی جان لے گیابھارت میں ہاتھی کے ساتھ سیلفی لینے کا جنونمتنور کے جنگلاتی علاقے اباپور جنگلہاتھی نے حملہ کرکے کچل ڈالا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی اداکاروں میں اکڑ ہے اور بھارتی اداکار بہت ملنسار ہیں: فیصل قریشی کی پوڈ کاسٹ میں‌گفتگو
Next Article ایران پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیلی جارحیت سے علاقائی امن کو خطرہ ہے، وزیراعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

روس کا یوکرین کےاہم علاقےسولیدار پر کنٹرول کا دعویٰ

کراچی (ویب ڈیسک): روسی پیرا ملٹری فورس ویگنر نے مشرقی یوکرین کے اہم علاقے سولیدار کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ…

January 12, 2023
پاکستان

پنجاب اسمبلی ٹوٹنا یقینی: پرویز الہٰی نےسمری پر دستخط کردیے

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے۔ لاہور میں پاکستان تحریک…

January 12, 2023
پاکستان

بھارتی اقدامات علاقائی سلامتی کے لیے مستقل خطرہ ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(ویب ڈیسک): چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور پاکستان کی مسلح افواج نے یوم استحصال کشمیر کے…

August 5, 2023
دنیا

مکہ مکرمہ: ہیروئن اسمگلنگ کےجرم میں افغان شہری کو سزائے موت دے دی گئی

ریاض (ویب ڈیسک): مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں ایک افغان شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔سعودی…

August 17, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?