Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستانی ڈرامے اور انڈین فلمیں بے مثال ہیں؛ عدنان صدیقی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > پاکستانی ڈرامے اور انڈین فلمیں بے مثال ہیں؛ عدنان صدیقی
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی ڈرامے اور انڈین فلمیں بے مثال ہیں؛ عدنان صدیقی

Published February 3, 2023
Tags: Featured اداکار عدنان صدیقی بھارتی فلموں کی تعریف پاکستان ڈرامہ انڈسٹری ثانیہ مرزا کے ڈیجیٹل شو دی مرزا ملک شو
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے پاکستانی ڈراموں کو بھارتی ڈراموں سے بہتر قرار دے دیا۔گزشتہ دنوں عدنان صدیقی نے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ڈیجیٹل شو ’ دی مرزا ملک شو‘ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے ہمراہ شرکت کی۔

شو کے دوران عدنان صدیقی نے پاکستانی ڈراموں اور بھارتی فلموں کی تعریف کی۔

View this post on Instagram

A post shared by Pakistani Cinema (@pakistanicinemaa)

سوشل میڈیا پر شو کے وائرل ہونے والے کلپ میں دیکھا گیا کہ عدنان صدیقی کا کہنا تھا کہ پاکستانی ڈراموں کی ایسی ہی مثال ہے جیسے انڈین فلموں کی ہے کہ ہم انڈین فلموں مقابلہ نہیں کرسکتے جس درجےکی وہ بناتے ہیں، اسی طرح بھارت ہمارے جیسے ڈرامے نہیں بناسکتا۔

Adnan Siddiqui recently appeared on The Mirza Malik Show and talked about his character Shehwar from the famous drama serial "Mere Pass Tum Ho".

🔗https://t.co/YRg71iME0B#DialoguePakistan #AdnanSiddiqui #MirzaMalik #Shehwar #MeryPassTumHo pic.twitter.com/fYcQvhqDjb

— Dialogue Pakistan (@DialoguePak) February 2, 2023

اس دوران شو کی میزبان ثانیہ مرزا نے بھی کہا کہ مجھے پاکستانی ڈرامے کافی پسند ہیں۔

عدنان صدیقی نے بھارت کے مقابلے میں پاکستانی ڈراموں کے اچھے ہونے کا کریڈٹ پاکستان ٹیلی ویژن کو دیا۔

TAGGED:Featuredاداکار عدنان صدیقیبھارتی فلموں کی تعریفپاکستان ڈرامہ انڈسٹریثانیہ مرزا کے ڈیجیٹل شودی مرزا ملک شو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 500 ملین ڈالر اثاثوں کا مالک،اٹلی کا گنتھر فور نامی امیر ترین کتا
Next Article بہترپاکستان کیلیے وفاق،صوبےدہشت گردی کیخلاف متحد ہوں؛ وزیراعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

طویل ترین عمر پانے والا کتا بوبی چل بسا، گنیز ورلڈ ریکارڈز اُداس

پرتگال (ویب ڈیسک): دنیا کا سب سے طویل عمر پانے والا کتا بوبی 31 سال کی عمر میں چل بسا۔غیر…

October 24, 2023
پاکستاندلچسپ و عجیب

رحیم یار خان: بہن کی شادی بھائی کے سسر سے کرائی جائے: پسند کی شادی پر جرگے کا فیصلہ

رحیم یار خان (ویب ڈیسک): رحیم یار خان میں پسند کی شادی پر جرگے نے بہن کی شادی بھائی کے…

October 30, 2023
صحت

ٹھٹھہ کی ایمبولینسوں کو بطورمیت گاڑی استعمال کریں گے: عذرا پیچوہو

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے پی ایم یو) کے…

March 13, 2023
پاکستان

سیاست میں نفرت کا کریڈٹ فرقہ عمرانیہ کو تشکیل دینے، فائدہ اٹھانے والوں کو جاتا ہے، سعد رفیق

(ویب‌ڈیسک): لاہور:پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ قومی سیاست…

October 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?