Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستانی معیشت بحران سے تباہی کیجانب گامزن ہے؛ عالمی ماہر معیشت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستانی معیشت بحران سے تباہی کیجانب گامزن ہے؛ عالمی ماہر معیشت
پاکستانکاروبار

پاکستانی معیشت بحران سے تباہی کیجانب گامزن ہے؛ عالمی ماہر معیشت

Published April 5, 2023
Tags: 10 ارب ڈالر غیر ملکی سرمائے کی کمی Featured ترقی کی رفتار تیزی سے کم قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی ماہر معیشت عاطف میاں نے پاکستانی معیشت کو بحران سے تباہی کی جانب گامزن قرار دے دیا۔ایک بیان میں عاطف میاں نے کہا کہ پاکستانی معیشت بحران سے تباہی کی طرف جارہی ہے اور نظام بے لگام ہورہا ہے، پاکستان میں ترقی کی رفتار تیزی سے کم اور قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں، افراط زر اور بڑے خسارے کی وجہ کرنسی کی مسلسل چھپائی ہے۔

انہوں نےکہا کہ بے وقوفانہ پالیسیوں نے پاکستان کی معاشی پیداواری صلاحیت کوبری طرح متاثرکیا، حالیہ اعداد و شمارمیرے جنوری میں ناقص پالیسیوں کے بیان کی دلیل ہیں، فنانسنگ یاکرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے واضح ہے ہمیں 10 ارب ڈالر غیر ملکی سرمائے کی کمی ہے۔

عاطف میاں کا کہنا تھا کہ انتظامی اقدامات اور درآمدات کم کرکےکرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا فرق کم کیا جاسکتا ہے، گزشتہ 2 سال میں سیاستدانوں اور جرنیلوں میں آپس کی لڑائی سے انتشار دیکھا ہے، خود غرضی اور اقتدارپر قبضے کے لیے جھڑپوں نے ملک کو اس تباہی تک پہنچایا ہے۔

TAGGED:10 ارب ڈالر غیر ملکی سرمائے کی کمیFeaturedترقی کی رفتار تیزی سے کمقیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روپے کی قدر میں کمی: آئل کمپنیوں سے نقصان کی تفصیل طلب
Next Article دنیا کی نایاب ترین شارک راہ بھٹک کر ساحل پر آجانے سے مرگئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کارساز واقعہ: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے صحت نے ملزمہ کی رپورٹ طلب کرلی

(ویب ڈیسک ):کارساز واقعے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے ملزمہ کی رپورٹ طلب کرلی۔قائمہ کمیٹی کے چیئر…

August 22, 2024
پاکستان

چین میں شہباز شریف – نریندر مودی ملاقات طے نہیں ، دفتر خارجہ

اسلام آ باد (ویب ڈیسک): ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ چین میں وزیر اعظم شہباز شریف اور نریندر…

August 22, 2025
دلچسپ و عجیبویڈیوز

دنیا کے سب سے وفادار کتے ‘ہاچیکو‘ کی 100 ویں سالگرہ

ٹوکیو (ویب ڈیسک): جاپان کے سماج کا حصہ بن جانے والے ایک وفادار کتے، ’ہاچیکو‘ کی پیدائش کو پوری ایک…

July 4, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

چین کا سمندر میں دنیا کی بلند ترین ہوائی ٹربائن بنانے کا اعلان

چین نے سمندر میں دنیا کی سب سے بلند ہوائی ٹربائن بنانے کا اعلان کیا ہے جو 70 منزل سے…

January 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?