Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پارلیمنٹ سپریم ہے، اب توہین عدالت سے ڈر نہیں لگتا؛ وزیراعلیٰ سندھ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پارلیمنٹ سپریم ہے، اب توہین عدالت سے ڈر نہیں لگتا؛ وزیراعلیٰ سندھ
پاکستانتازہ ترین

پارلیمنٹ سپریم ہے، اب توہین عدالت سے ڈر نہیں لگتا؛ وزیراعلیٰ سندھ

Published February 26, 2023
Tags: آئین کا دفاع آئین کے 50 سال توہین عدالت سے ڈر نہیں لگتا عدالت سے ڈرایا جاتا ہے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے عدالت سے ڈرایا جاتا ہے لیکن اب توہین عدالت سے ڈر نہیں لگتا۔

سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے تحت آئین کے 50 سال مکمل ہونے پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا آئین کا دفاع ارکان اسمبلی، کابینہ ارکان اور عدلیہ کا کام ہے، ان 3 کے سوا سب کا کام آئین پر عمل کرنا ہے۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا آئین کے تحت پارلیمنٹ سپریم ہے، قانون کے تحت وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ، وزرا پر دوران ڈیوٹی کوئی کیس نہیں بنایا جا سکتا لیکن آج مجھ سمیت سندھ کابینہ کے تقریباً سب وزراء پر کیسز ہیں۔

ان کا کہنا تھا ایگزیکٹیو کی حیثیت سے مجھے کمزور کر دیا گیا ہے، توہین عدالت سے ڈرایا جاتا ہے لیکن اب توہین سے ڈر نہیں لگتا۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا ہمیں خود کو مضبوط بنانا چاہیے تاکہ ڈیلیور کر سکیں، ضرورت اس بات کی ہےکہ 1973کا آئین اصل حالت میں بحال کیا جائے۔

TAGGED:آئین کا دفاعآئین کے 50 سالتوہین عدالت سے ڈر نہیں لگتاعدالت سے ڈرایا جاتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیب قانون عدلیہ پربھی لاگو ہوناچاہیے،ترمیم میں پیش کرونگا؛بلاول
Next Article قلندرز کی تباہ کن بولنگ، شاندار بیٹنگ، زلمی کو 40 رنز سے شکست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

عوام کو بجلی کا اور جھٹکا: بجلی کے ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے اضافے کی منظوری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے تک اضافے کی حکومتی درخواست…

July 11, 2024
پاکستاندنیا

پاکستان کا یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، بھارت سےخطوط کے تبادلے کی تردید؛ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان نے بھارت سے خطوط کے تبادلے کی تردید کردی۔دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے…

June 13, 2024
پاکستاندنیا

پاکستان میں دہشت گردکارروائیوں میں افغان شہریوں کی شمولیت تشویش ناک ہے؛ خواجہ آصف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونےکا حق نہیں ادا…

July 15, 2023
پاکستانصحت

مٹیاری: اڈیرو لعل میں4 روز میں 6 بچے خسرہ سے جاں بحق

مٹیاری (ہیلتھ ڈیسک): اڈیرو لعل کے نواحی گاؤں میں 4 روز میں 6 بچے خسرہ سے جاں بحق ہوگئے۔ورثاء نے…

July 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?