Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بیٹے بہو کی علیحدگی کی افواہیں، امیتابھ بچن کا شادی شدہ جوڑوں کو مفید مشورہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بیٹے بہو کی علیحدگی کی افواہیں، امیتابھ بچن کا شادی شدہ جوڑوں کو مفید مشورہ
انٹرٹینمنٹ

بیٹے بہو کی علیحدگی کی افواہیں، امیتابھ بچن کا شادی شدہ جوڑوں کو مفید مشورہ

Published August 16, 2024
Tags: Featured امیتابھ بچن نے جوڑے کی بات سُن کر تمام شادی شدہ جوڑوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ امیتابھ بچن نے مذکورہ جوڑے سے اُن کی محبت کی کہانی سے متعلق سوال کیا جس
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): ممبئی: بالی ووڈ میں ‘بِگ بی’ کے نام سے مشہور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ازدواجی زندگی میں محبت بڑھانے کے لیے شادی شدہ جوڑوں کو مفید مشورہ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کے مشہور زمانہ شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے نئے سیزن کی حالیہ قسط میں مقابلے کے لیے میاں بیوی نے شرکت کی۔

امیتابھ بچن نے مذکورہ جوڑے سے اُن کی محبت کی کہانی سے متعلق سوال کیا جس پر اُنہوں نے بتایا کہ اُن کی شادی گھر والوں کی مرضی سے ہوئی تھی لیکن بہت جلد دونوں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوگئے تھے۔

جوڑے نے بتایا کہ وہ گزشتہ 25 سال سے ایک ساتھ ہیں اور جہاں بھی گھومنے جاتے ہیں وہاں ریلز (مختصر ویڈیو) لازمی بناتے ہیں۔

امیتابھ بچن نے جوڑے کی بات سُن کر تمام شادی شدہ جوڑوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ازدواجی زندگی میں رومانس قائم رکھنے کے لیے میاں بیوی دونوں کو چاہیے کہ وہ جہاں بھی گھومنے جائیں وہاں ریلز لازمی بنائیں۔

سینیئر اداکار نے مزید کہا کہ یہ شادی شدہ جوڑوں کے لیے ایک بہت ہی اچھا آئیڈیا ہے، اس سے اُن کے رشتے میں رومانس برقرار رہے گا۔

واضح رہے کہ امیتابھ بچن کی جانب سے شادی شدہ جوڑوں کو مشورہ اس وقت دیا گیا کہ جب اُن کے بیٹے ابھیشیک بچن اور بہو ایشوریا رائے کی علیحدگی کی افواہیں زیرِ گردش ہیں۔

یاد رہے کہ ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی شادی سال 2007 میں ہوئی تھی اور ان کے گھر بیٹی آرادھیا کی پیدائش سال 2011 میں ہوئی تھی۔

TAGGED:Featuredامیتابھ بچن نے جوڑے کی بات سُن کر تمام شادی شدہ جوڑوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہامیتابھ بچن نے مذکورہ جوڑے سے اُن کی محبت کی کہانی سے متعلق سوال کیا جس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیتونگاترن شیناوترا تھائی لینڈ کی سب سے کم عمر وزیراعظم منتخب
Next Article نواز شریف کاپنجاب کیلیےاعلان: پنجاب میں بجلی فی یونٹ 14 روپے کمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

میٹا کی جانب سےانسٹا گرام میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی سرچ بار کی آزمائش

کراچی (ٹیک ڈیسک): میٹا کی جانب سے جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر کافی کام کیا جا…

April 14, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی کے 43 فیصد ووٹرز گنڈاپور کی حکومت سے ناراض، گیلپ سروے

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے 59 فیصد شہری صوبے میں بیروزگاری میں اضافے پر پریشان ہیں اور پی ٹی آئی…

July 17, 2025
پاکستانکاروبار

قرض ادائیگی کے اخراجات میں اضافہ، 3 ہزار ارب تک جا پہنچا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): رواں مالی سال قرض ادائیگی کے اخراجات بڑھتے ہوئے 3 ہزار 18 ارب روپے کی سطح…

March 19, 2023
پاکستان

کراچی،لاڑکانہ تعلیمی بورڈزاور سندھ ٹیکنیکل بورڈ کے چیئرمینز عہدوں سے فارغ

کراچی (ویب ڈیسک): نگران وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر نے تعلیمی بورڈز میں خلاف ضابطہ تعینات اعلیٰ افسروں کے خلاف…

November 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?