Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان میں پے پال سروس شروع ہوگئی،اب بآسانی رقوم وصول ہوسکے گی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > پاکستان میں پے پال سروس شروع ہوگئی،اب بآسانی رقوم وصول ہوسکے گی
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان میں پے پال سروس شروع ہوگئی،اب بآسانی رقوم وصول ہوسکے گی

Published January 7, 2024
Tags: Featured بیرون ممالک سے پیمنٹ گیٹ وے پاکستان میں پے پال رقوم وصول کرسکیں گے فری لانسرز نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکڑ عمر سیف
Share
SHARE

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکڑ عمر سیف فری لانسرز کے لیے بیرون ممالک سے پیمنٹ گیٹ وے کا قابل عمل منصوبہ سامنے لے آئے۔ڈاکٹر عمر سیف نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ فری لانسرز کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ پاکستان میں پے پال وغیرہ کو لایا جائے تاکہ وہ اپنی رقوم آسانی سے وصول کرسکیں لہٰذا پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ اب وہ پے پال کے ذریعے رقوم وصول کرسکیں گے۔

نگراں وزیر آئی ٹی نے بتایا کہ پروگرام اس طرح تشکیل دیا ہے کہ فری لانسرز کو پے پال اکاؤنٹ کھولنے کی بھی ضرورت نہیں بلکہ جو نظام وضع ہے اس کے تحت بیرون ملک بیٹھا شخص اپنے پے پال اکاؤنٹ میں رقم بجھوائے گا جو یہاں مطلوبہ شخص کے بینک اکاؤنٹ میں موصول ہو جایا کرے گی۔

ڈاکٹر عمر سیف نے بتایا کہ مواصلات کی دنیا میں نئی جدت آئی ہے جس کو کو آربٹ سیٹلائٹ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کہتے ہیں اور اس نظام کی مدد سے اب اسٹار لنک جیسی سروسز صارفین کو انٹرنیٹ وغیرہ کہی بھی مہیا کر سکتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس کام کے لیے نئی اسپیس پالیسی بنانی تھی جو ہم نے بنائی ہے اور پاکستان دنیا کے چند ممالک میں سے ہے جس نے اتنی ایڈوانس اسپیس پالیسی بنائی، پالیسی کے تحت سپارکو و پاک سیٹ بھی کام جاری رکھ سکیں گے اور پرائیویٹ پلئیرز بھی کمیونیکیشن سروسز آفر کرسکیں گے۔

TAGGED:Featuredبیرون ممالک سے پیمنٹ گیٹ وےپاکستان میں پے پالرقوم وصول کرسکیں گےفری لانسرزنگراں وزیر آئی ٹی ڈاکڑ عمر سیف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بنگلادیش: عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، اپوزیشن کا بائیکاٹ، چٹاگانگ میں ہنگامے
Next Article انڈیانا جونز اور اسپیڈ ریسر کے اداکار کرسچن اولیور بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

آزادی صحافت کے خلاف کسی بھی قانون کوقبول نہیں کیاجائیگا،سی پی این ای نے پنجاب حکومت کا ڈی فیمیشن بل مستردکردیا

لاہور(ویب ڈیسک) : کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای )نے پنجاب حکومت کی طرف سے بنائے…

May 11, 2024
سائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

اے آئی ٹیکنالوجی سے دنیا میں 40 فیصد ملازمتیں متاثر ہوسکتی ہیں، آئی ایم ایف

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی حالیہ پیشرفت سے لوگوں میں یہ خدشہ پیدا…

January 17, 2024
پاکستان

وزیراعظم کی نیت صاف ہے، بہتر ہوتا حکومت اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی: بلاول بھٹو

(ویب ڈیسک):‌ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بہتر ہوتا حکومت تمام اتحادیوں سے بات…

June 22, 2024
پاکستاندنیا

پاکستان کا یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، بھارت سےخطوط کے تبادلے کی تردید؛ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان نے بھارت سے خطوط کے تبادلے کی تردید کردی۔دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے…

June 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?