Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ڈی ایم دھرنا: کارکنان ریڈزون میں سپریم کورٹ کے سامنے پہنچ گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ڈی ایم دھرنا: کارکنان ریڈزون میں سپریم کورٹ کے سامنے پہنچ گئے
پاکستان

پی ڈی ایم دھرنا: کارکنان ریڈزون میں سپریم کورٹ کے سامنے پہنچ گئے

Published May 15, 2023
Tags: Featured اسٹیج سپریم کورٹ سے تھوڑا پیچھے لگوائیں گے ایک سے دو بجے احتجاج کا آغاز ہوگا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے دھرنے کی کال پر کارکنان اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے۔ذرائع کے مطابق حکومت اور جے یو آئی (ف) میں مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں جس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو واضح کیا ہےکہ احتجاج سپریم کورٹ کےسامنے ہی ہوگا اور ایک سے دو بجے احتجاج کا آغاز ہوگا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ دھرنے کا اسٹیج سپریم کورٹ سے تھوڑا پیچھے لگوائیں گے، الیکشن کمیشن یا وزیراعظم ہاؤس کے سامنے اسٹیج لگ جائے تو اعتراض نہیں، سپریم کورٹ کی انٹری یا بالکل سامنے اسٹیج نہ لگایا جائے یہی حکمت عملی ہے۔

TAGGED:Featuredاسٹیج سپریم کورٹ سے تھوڑا پیچھے لگوائیں گےایک سے دو بجے احتجاج کا آغاز ہوگا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہیں اپنے بھی ملک میں‌ تماشے کیسے کیسے: 14مئی انتخابات حکم پرنظر ثانی 15 مئی کو ہوگی
Next Article جناح ہاؤس حملے میں ملوث 340 ملزمان شناخت کےبعد گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو اتوار کو جلسہ کرنے سے روک دیا

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اتوار کو جلسہ کرنے سے روک…

March 16, 2023
پاکستان

کہوٹہ سےراولپنڈی آنے والی بس کھائی میں جاگری، 29افراد جاں بحق

کہوٹہ (ویب ڈیسک): کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 29افراد…

August 25, 2024
پاکستانتازہ ترین

گلستان جوہر میں ایک کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی

کراچی(ویب ڈیسک): گلستان جوہر میں نامعلوم ملزمان گھر میں ایک کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی کرکے فرار ہوگئے۔پولیس کے…

January 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

میڈیکل رپورٹ آگئی، عمران خان تندرست قرار ؛ میڈیکل بورڈ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): میڈیکل بورڈ نے نیب کی حراست میں موجود چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو تندرست…

May 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?