Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو اتوار کو جلسہ کرنے سے روک دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو اتوار کو جلسہ کرنے سے روک دیا
پاکستانتازہ ترین

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو اتوار کو جلسہ کرنے سے روک دیا

Published March 16, 2023
Tags: 15دن پہلےپلان کریں سٹس طارق سلیم شیخ کے ریمارکس
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اتوار کو جلسہ کرنے سے روک دیا۔تحریک انصاف نےمینارپاکستان جلسےکے لیے انتظامیہ کو درخواست بھی دے رکھی ہے، درخواست میں کہا گیا کہ مینار پاکستان پر دن 2 بجے جلسہ کرنا ہے، اجازت دی جائے، پی ایس ایل میچ کے فائنل کی وجہ سے دن میں جلسہ رکھا گیا ہے۔

زمان پارک میں پولیس آپریشن کےخلاف درخواست پرسماعت کے دوران جسٹس طارق سلیم شیخ نے ریمارکس دیےکہ اگر جلسہ کرنا ہے تو 15دن پہلےپلان کریں، خدا کا واسطہ ہے قوم کی زندگی کو چلنے دیں، آپ کی اتوار کو ریلی نہیں ہوگی،کوئی شادی بھی کرتا ہے تو پہلے پلان کرتا ہے۔

خیال رہےکہ تحریک انصاف نے اتوار (19 مارچ) کو مینار پاکستان پر جلسےکا اعلان کر رکھا ہے۔

TAGGED:15دن پہلےپلان کریںسٹس طارق سلیم شیخ کے ریمارکس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں ڈالرز کی قلت، آئی پی پیز کو ادائیگیاں رک گئیں
Next Article شاہ رخ خان کی ایکشن فلم ’جوان‘ عید پر ریلیز نہیں ہوگی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

دہشتگردی کی تازہ لہر :صوبے ہر ممکن قدم اٹھائیں،وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے صوبوں سے دہشت گردی کی تازہ لہر سے نمٹنے کے لیے…

February 11, 2023
پاکستانکاروبار

لاہور: جیولر کا ملازم ہی 110 تولے سونا اور 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور میں ایک شو روم کا ملازم ہی بھاری مقدار میں سونا اور نقدی لے اڑا۔ایف آئی…

July 24, 2025
پاکستان

جنیوا:پاکستانی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے عالمی کانفرنس

کراچی(ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کا تخمینہ 30 ارب…

January 9, 2023
پاکستان

سندھ ہائیکورٹ نے سابق صوبائی مشیر اسماعیل ڈاہری پر مزید مقدمات درج کرنے سے روک دیا

(ویب ڈیسک): سندھ ہائی کورٹ نے سابق مشیر وزیراعلیٰ سندھ اسماعیل ڈاہری کے خلاف مزید مقدمات درج کرنے سے روک…

October 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?