Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیل بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے، نیتن یاہوکے استعفے کا مطالبہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیل بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے، نیتن یاہوکے استعفے کا مطالبہ
دنیا

اسرائیل بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے، نیتن یاہوکے استعفے کا مطالبہ

Published March 31, 2024
Tags: Featured اسرائیل بھر بڑے احتجاجی مظاہرے حکومت کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے ہفتے کی شب تل ابیب اور یروشلم میں
Share
SHARE

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیل بھر میں حکومت کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے اور ہفتے کی شب تل ابیب اور یروشلم میں اکتوبر سے اب تک کے سب سے بڑے احتجاجی مظاہرے ہوئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق موجودہ بحران کو حل کرنے اور غزہ میں موجود اسرائیلی مغویوں کی رہائی میں ناکامی پر عوام نے یروشلم میں اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے گھر کے باہر مظاہرہ کیا اور ان سے کیا۔

اسرائیلی میڈیا نے بتایاکہ ملک بھر میں اسی طرح کے حکومت مخالف مظاہرے ہوئے۔

دوسری جانب تل ابیب میں بھی دو مقامات پر عوام نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا اور مغویوں کی رہائی میں ناکامی پر وزیر اعظم کو ذمہ دار ٹھہرایا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ غزہ جنگ سے حکومت اپنی ناکامیاں چھپانا چاہتی ہے، نیتن یاہو کی سیاسی غلطیوں نے اسرائیل کو جنگ میں جھونک دیا۔

اسرائیلی پولیس نے مظاہرین کو شرپسند قرار دیتے ہوئے انہیں منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کیا اور کم از کم 20 مظاہرین کو گرفتار کیا۔

خیال رہے کہ اسرائیل میں نتین یاہو حکومت کی برطرفی اور نئے الیکشن کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے جبکہ حکومت مخالف مظاہرین نے آئندہ ہفتے سے حکومت کے خلاف مظاہروں کے ایک اور سلسلے کا اعلان کیا ہے۔

TAGGED:Featuredاسرائیل بھربڑے احتجاجی مظاہرےحکومت کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئےہفتے کی شب تل ابیب اور یروشلم میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹوبہ ٹیک سنگھ :ماریہ بی بی کوگلا دباکرقتل کرنیوالےبھائی سمیت تمام گھروالے گرفتار
Next Article بشام خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی: رپورٹ کمیٹی کو پیش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہے، بھارت بھی ٹیم بھیجے: احسن اقبال

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): وفاقی وزیر احسن اقبال کاکہنا ہے کہ بھارت کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان اپنی ٹیم…

April 27, 2024
پاکستان

معاشرے میں مایوسی پھیلانے والے عناصر شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی / کراچی(ویب ڈیسک): چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ وہ افراد جو معاشرے…

September 27, 2024
دلچسپ و عجیب

امریکی مقامی چینل پر لائیو خبروں کے دوران اینکرز کی شادی کا سرپرائز

واشنگٹن (ویب ڈیسک): نیوز اینکر کو لائیو خبروں کے دوران شادی کی پیشکش نے حیران کردیا۔امریکی ریاست ٹینیسی میں مقامی…

August 26, 2023
دنیا

بھارت میں یکے بعد دیگرےروسی بزنس ٹائیکونز کی پراسرار موت

کراچی (ویب ڈیسک): روسی قانون دان اور سوسیج انڈسٹری ٹائیکون بھارت میں ہوٹل کی چھت سے گرکر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی…

December 28, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?