Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پشاور ہائیکورٹ: سست انٹرنیٹ پر وزارت داخلہ اور وزارت آئی ٹی سے جواب طلب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پشاور ہائیکورٹ: سست انٹرنیٹ پر وزارت داخلہ اور وزارت آئی ٹی سے جواب طلب
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پشاور ہائیکورٹ: سست انٹرنیٹ پر وزارت داخلہ اور وزارت آئی ٹی سے جواب طلب

Published December 6, 2024
Tags: Featured انٹرنیٹ سروس کی سست روی پر پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد اور جسٹس کامران حیات میاں خیل وزارت آئی ٹی سے جواب طلب
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): پشاور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ سروس کی سست روی پر وزارت داخلہ اور وزارت آئی ٹی سے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس کامران حیات میاں خیل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ملک میں انٹرنیٹ سروس کی سست روی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔

دوران سماعت وکیل درخواست گزار نے کہا کہ انٹرنیٹ سست ہونےسے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے اور لوگوں کا کاروبار متاثرہورہا ہے۔

جسٹس وقار احمد نے سوال کیا کہ آپ کا مطلب ہےحکومت مان نہیں رہی کہ انٹرنیٹ سست کیا گیا ہے؟ اس پر وکیل درخواست گزار نے کہا کہ احتجاج کے وقت حکومت انٹرنیٹ کو ڈاؤن کرتی ہے اور پہلےسےکہتی بھی ہے۔

بعد ازاں عدالت نے وزارت داخلہ اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو انٹرنیٹ کی سست رفتار سے متعلق تفصیل آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دیا۔

TAGGED:Featuredانٹرنیٹ سروس کی سست روی پرپشاور ہائیکورٹجسٹس وقار احمد اور جسٹس کامران حیات میاں خیلوزارت آئی ٹی سے جواب طلب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا ہے تو پہلے وفاقی وزیراطلاعات کو پکڑیں: بیرسٹر سیف
Next Article کینسر کی تشخیص اب پیشاب کے ٹیسٹ سے ممکن ہوسکے گی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ تریندنیا

بنوں میں جاری صورتحال پر مدد کے لیے تیار ہیں؛ امریکہ

نیڈ پرائس نے کہا کہ پاکستانی حکومت دہشتگردی کے خلاف امریکی حکومت کی پارٹنر ہے اور امریکہ اس صورتحال سے…

December 20, 2022
پاکستان

سندھو دریا پر کینال منصوبے کے خلاف سکرنڈ بائی پاس پر دھرنا: سندھو دریا پر کسی بھی قسم کا حملہ قبول نہیں؛ قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھو دریا پر کینال بنانے کے منصوبے کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی کی کال پر سکرنڈ…

November 20, 2024
پاکستان

لندن: قادرمگسی کی نواز شریف سے ملاقات: صوبوں کو برابری کی بنیاد پر حقوق دینا لازم ہے؛ مگسی

لندن (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کی لندن میں نواز لیگ کے سربراہ میاں…

October 10, 2023
پاکستان

حیدرآباد، سکھر موٹر وے اسکینڈل کی انکوائری نیب کراچی کے حوالے

کراچی (ویب ڈیسک): حیدرآباد، سکھر موٹر وے اسکینڈل کے سلسلے میں 6 الگ الگ انکوائریوں کو یکجا کرکے معاملہ صرف…

August 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?