Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سانحہ پشاور: صدر، وزیر اعظم اور گورنرز مستعفی ہوجائیں؛سراج الحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سانحہ پشاور: صدر، وزیر اعظم اور گورنرز مستعفی ہوجائیں؛سراج الحق
پاکستان

سانحہ پشاور: صدر، وزیر اعظم اور گورنرز مستعفی ہوجائیں؛سراج الحق

Published February 2, 2023
Tags: Featured سانحہ پولیس لائنز سراج الحق صدر وزیر اعظم اور گورنرز مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ
Share
SHARE

پشاور (نیوز ڈیسک): امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف اور تمام گورنرز سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کردیا۔سانحہ پولیس لائنز پشاور سے متعلق سراج الحق نے مرکزی جامع مسجد اسلامیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر اللہ کا گھر محفوظ نہیں تو کوئی جگہ محفوظ نہیں، آپ لوگوں کی وجہ سے ہم لاشیں اٹھا رہے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب جامعة العلوم الاسلامیہ سعیدآباد دین بہارکالونی کی سالانہ دستاربندی کی پروقار تقریب سے خطاب کررہے ہیں.#JamateIslami pic.twitter.com/fv7hOliiaw

— Jamat-e-Islami Peshawar (Official) (@peshawar_ji) February 2, 2023

انہوں نے کہا کہ اس وقت خیبرپختونخوا میں تکلیف دہ لمحہ ہے، پولیس لائنز واقعہ نے عالم اسلام کو سوال کرنے پر مجبور کیا کہ اتنی سیکیورٹی کے باجود مسجد محفوظ نہیں۔

سراج الحق نے کہا کہ پشاور پبلک اسکول سے بھی یہ بڑا واقعہ ہے، یہ واقعہ کسی قبائلی علاقے میں نہیں بلکہ ہمارے محافظوں کی جگہ پر ہوا۔

انکا کہنا ہے کہ اگر یہ اپنی حفاظت نہیں کرسکتے تو دھرتی کی حفاظت کیا کریں گے، اگر اللہ کا گھر محفوظ نہیں تو کوئی جگہ محفوظ نہیں۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ آئی جی پی نے اپنی نااہلی کا اعلان کیا ہے لیکن یہ حل نہیں، پاکستان کے حکمران بھی اپنی نااہلی کا اعلان کریں۔

سراج الحق نے مزید کہا کہ اگر اس ظلم پر خاموش رہیں گے تو تاریخ معاف نہیں کرے گی، قوم اس وقت سینڈ ویچ بن گئی ہے۔

TAGGED:Featuredسانحہ پولیس لائنزسراج الحقصدر وزیر اعظم اور گورنرزمستعفیٰ ہونے کا مطالبہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسکاٹ لینڈ : یورپ کا اپ ہیلی فائر فیسٹیول شروع، مشعلیں بلند
Next Article آصف زرداری کیخلاف بیان: شیخ رشید کا2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی شکست کے بعد ہوش کھو بیٹھی ہے، شرجیل میمن

کیماڑی میں قائم ضلعی ریٹرننگ آفس میں پیش آنیوالے واقعے سے متعلق بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی…

January 18, 2023
پاکستانکاروبار

بلوچستان: سمندری مچھلی کھانے سے متعدد پالتو جانور ہلاک

گوادر (ویب ڈیسک): بلوچستان کے علاقے کیچ میں مچھلی کھانے سے متعدد پالتو جانور ہلاک ہو گئے۔مقامی ذرائع ضلع گوادر…

September 15, 2025
پاکستان

بلوچستان: ڈغاگاری میں‌پسند کی شادی کرنیوالا جوڑا غیرت کے نام پر سرعام قتل

کوئٹہ (ویب ڈیسک): صوبہ بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو غیرت کے نام پر سرعام قتل کردیا…

July 20, 2025
دنیاکاروبار

بھارت امریکا تجارتی کشیدگی: ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا۔امریکی اخبار کے مطابق بھارت امریکا…

August 30, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?