Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
پاکستان

پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

Published May 13, 2024
Tags: Featured اس سلسلے میں اوگرا 15 مئی کو سمری وزارت خزانہ کو ارسال کرے گا۔ قبل ازیں حکومت نے 16 اپریل کو پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 53پیسے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت 16 مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی پر غور کررہی ہے، جس کی بنیادی وجہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہے۔ڈان نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور کیا جارہاہے۔

اگلے پندرہ دن کے لیے 31 مئی تک پیٹرول کی قیمت میں 11 سے 13 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8 سے 9.50 روپے فی لیٹر کی کمی ہو سکتی ہے۔

اس سلسلے میں اوگرا 15 مئی کو سمری وزارت خزانہ کو ارسال کرے گا۔

یہ موجودہ مہینے میں لگاتار دوسرا ریلیف ہوگا، 30 اپریل کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی کی تھی۔

قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 288 روپے 49 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 281 روپے 96 پیسے ہوگئی تھی۔

قبل ازیں حکومت نے 16 اپریل کو پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 53پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا تھا۔

رواں سال عید الفطر سے قبل حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے 9 روپے 66 پیسے مہنگا کرنے کا اعلان کیا تھا۔

TAGGED:Featuredاس سلسلے میں اوگرا 15 مئی کو سمری وزارت خزانہ کو ارسال کرے گا۔قبل ازیں حکومت نے 16 اپریل کو پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 53پیسے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت میں عام انتخابات چوتھے مرحلے میں داخل
Next Article گندم خریداری اسکینڈل: پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ معطل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مہنگائی سے پاکستان انسانی حقوق کے بحران کا شکارہے: ایچ آر سی پی

کراچی (ویب ڈیسک): انسانی حقوق کمیشن برائے پاکستان (ایچ آر سی پی) نے ملک میں غذائی بحران پرتشویش کا اظہار…

January 11, 2023
پاکستانتازہ ترین

اے پی سی کی تاریخ تبدیل، 7 فروری کے بجائے اب 9 فروری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اہم قومی مسائل پر 7 فروری کو طلب کی گئی…

February 6, 2023
پاکستان

روس سے گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی

کراچی (نجات نیوز): روس سےحکومتی سطح پر منگوائی جانے والی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی۔وزارت فوڈ سکیورٹی کے…

January 9, 2023
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی کا شوٹنگ کے دوران گلہ کٹ گیا

حیدرآباد دکن(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے اداکار عمران ہاشمی شوٹنگ کے دورا ن زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عمران…

October 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?