Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’پھر کرم ہوگیا میں‌مدینے چلا‘: راکھی ساونت زندگی کا پہلا عمرہ ادا کرتے ہوئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ’پھر کرم ہوگیا میں‌مدینے چلا‘: راکھی ساونت زندگی کا پہلا عمرہ ادا کرتے ہوئے
انٹرٹینمنٹ

’پھر کرم ہوگیا میں‌مدینے چلا‘: راکھی ساونت زندگی کا پہلا عمرہ ادا کرتے ہوئے

Published August 26, 2023
Tags: Featured آپ سب کو دعاؤں میں یاد رکھوں گی میں بہت خوش ہوں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی ماڈل و اداکارہ راکھی ساونت کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے عمرے پر جانے کا پیغام دیا ہے۔بھارتی سوشل میڈیا پیجز پر راکھی کا ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا گیا ہے جس میں راکھی نے بتایا کہ ’میں بہت خوش نصیب ہوں کہ میں آج پہلی مرتبہ عمرے پر جارہی ہوں، میرا بلاوا آگیا ہے، میں بہت خوش ہوں ‘۔

View this post on Instagram

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

ویڈیو میں راکھی نے اپنے مداحوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست کی اور ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ میں بھی آپ سب کو دعاؤں میں یاد رکھوں گی۔

اس سے قبل پولیس اسٹیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران راکھی عمرے کا بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئی تھیں۔

راکھی نے بتایا کہ وہ بھابھی کے ساتھ عمرے پر جارہی ہیں لیکن ان کے شوہر عادل خان درانی اور ان کی دوست مل کر مجھے ٹارچر کررہے ہیں۔

اس ویڈیو میں راکھی نے اپنی دوست اور شوہر عادل درانی پر اکاؤنٹ ہیک کرنے کے الزامات بھی عائد کیے تھے۔

واضح رہے کہ چند ماہ قبل راکھی نے عادل درانی کے ساتھ نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کیا تھا، ساتھ ہی راکھی کی جانب سے کلمہ پڑھ کر مسلمان ہونے کی ویڈیوبھی شیئر کی گئی تھی۔

TAGGED:Featuredآپ سب کو دعاؤں میں یاد رکھوں گیمیں بہت خوش ہوں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی:کمسن بچیوں سے زیادتی کے دو ملزمان کو عمرقید اور 10 سال قید کی سزا
Next Article ایشیا کپ کے دوران سکیورٹی کیلئے فوج، رینجرزتعینات ہوگی، وفاقی کابینہ کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

فلم’پٹھان‘ کا ٹریلردنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر دکھایا جائے گا

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا ٹریلردنیا کی سب سے اونچی عمارت ’برج خلیفہ‘ پر…

January 18, 2023
دنیا

پہلگام حملہ بھارتی دہشتگردوں نے کیا ، پاکستان کے ملوث ہونیکا ثبوت نہیں، سابق بھارتی وزیر داخلہ پی کے چدمبرم

نیو دہلی (ویب ڈیسک): سابق بھارتی وزیر داخلہ پی کے چدمبرم نے کہا ہے کہ پہلگام حملہ بھارتی دہشتگردوں نے…

July 28, 2025
دنیا

تنخواہ میں گزارہ مشکل: برطانیہ میں اساتذہ اور ٹرید یونینز آج ہڑتال پر

لندن (ویب ڈیسک): تنخواہ میں ملازمین کا گزارہ کرنا مشکل ہو گیا، برطانیہ میں اساتذہ اور ٹرید یونینز آج بڑی…

February 1, 2023
پاکستان

وزیر اعظم کا معصومانہ سوال:دہشت گردوں کو دوبارہ کون واپس لایا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس سے زیادہ بدقسمتی کی کوئی بات نہیں…

February 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?