Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تحریک انصاف کے 4185 گرفتار کارکنوں کا جسمانی ریمانڈ منظور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > تحریک انصاف کے 4185 گرفتار کارکنوں کا جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان

تحریک انصاف کے 4185 گرفتار کارکنوں کا جسمانی ریمانڈ منظور

Published November 29, 2024
Tags: Featured انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت تحریک انصاف کے 4185 گرفتار سے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے 4185 گرفتار کارکنوں کا 5 سے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔تمام تھانوں سے مجموعی طور پر 5971 کارکنان انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کئے گئے، جج امجد علی شاہ نے سماعت کی، تحریک انصاف کے وکلاء کی ٹیم بھی گرفتار شدگان کی طرف سے پیش ہوئی۔

عدالت نے 749 گرفتار ملزمان 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیے جبکہ ایک خاتون مسماة زلیخہ بی بی سمیت 37 کارکنوں کو ڈسچارج کر کے رہا کر دیا گیا۔

عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجے گئے ملزمان کو12 دسمبر جسمانی ریمانڈ پر بھیجے گئے ملزمان کو 5 دسمبر پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

راولپنڈی ڈویژن کے16 تھانوں میں مجموعی 24 نومبر احتجاج کے 23 مقدمات درج کئے گئے جس میں سب سے زیادہ مقدمات ڈسٹرکٹ اٹک کے تھانوں باہتر، حضرو، حسن ابدال، فتح جنگ اور رنگو میں درج ہوئے۔

TAGGED:Featuredانسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتتحریک انصاف کے 4185 گرفتارسے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کوئٹہ اور قلات میں بارش کے ساتھ ژالہ باری، موسم سرد
Next Article ایوارڈ یافتہ باڈی بلڈر دورانِ ورزش دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مراد علی شاہ کو ایک بار پھر وزیر اعلیٰ سندھ بنائے جانے کا امکان

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ کو ایک بار پھر سندھ کا وزیر اعلیٰ بنائے…

February 19, 2024
پاکستانکاروبار

بجٹ کی تیاری: اعتماد میں‌نہ لینے پر پیپلزپارٹی کیجانب سے تحفظات کا اظہار

کراچی (ویب ڈیسک): وفاقی بجٹ کی تیاری میں اعتماد میں نہ لینے پرپیپلزپارٹی نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔رہنما پیپلز…

June 9, 2024
کھیل

سپر ایٹ راؤنڈ: بھارت نے افغانستان کو 47 رنز سے ہرادیا

(ویب ڈیسک): بارباڈوس: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے تیسرے میچ میں بھارت نے افغانستان…

June 21, 2024
پاکستانتازہ ترین

باجوڑ میں ریمورٹ کنٹرول دھماکہ: اے ایس آئی شہید، ڈی آئی خان میں فائرنگ:سی ٹی ڈی اہلکار قتل

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں پولیس کا ایک اہلکار شہید ہوگیا جبکہ ڈی…

April 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?