Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی آئی اے تباہی کے دہانے پر، آج بھی 51 پروازیں منسوخ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی آئی اے تباہی کے دہانے پر، آج بھی 51 پروازیں منسوخ
پاکستانکاروبار

پی آئی اے تباہی کے دہانے پر، آج بھی 51 پروازیں منسوخ

Published October 24, 2023
Tags: Featured پیر کو بھی پی آئی اے کی 27 پروازیں منسوخ رہیں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): قومی ائیر لائن کے مالی بحران سے جڑا ایندھن کا اہم ترین معاملہ حل نہیں ہوسکا، جس بنا پر بہت کم طیاروں کو کوٹا سسٹم کی بنیاد پر ایندھن مل پا رہاہے۔منگل 24 اکتوبر کیلئے پی آئی اے کی 51 ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی اسلام آباد کی 4 پروازیں پی کے 300، پی کے 301، پی کے 368 اور پی کے 369، کراچی تربت کی پی کے 501 اور پی کے 502، لاہور کی پی کے 302، پی کے 303، پی کے 306، کراچی سکھر پی کے 536 اور پی کے 537، کراچی کوئٹہ کی پی کے 310 اور پی کے 311 بھی منسوخ ہیں۔ کراچی کیلئے دمام سے پی کے 242 منسوخ کی گئی ہے۔

لاہور کوئٹہ پی کے 322 اور پی کے 323 منسوخ کی گئی ہیں۔

اسلام آباد سے دبئی کیلئے پی کے 233، پی کے 211، ابوظہبی کیلئے پی کے 261، پی کے 262، گلگت کیلئے پی کے 601، پی کے 602، پی کے 605 اور 606، کوئٹہ کیلئے پی کے 325 اور پی کے 326، اسکردو کیلئے پی کے 451 اور پی کے 452، گلگت کیلئے پی کے 605 اور پی کے 606، سکھر کیلئے پی کے 631 اور پی کے 632 منسوخ کی گئی ہیں۔ دوحہ سے اسلام آباد کیلئے پی کے 288 بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔

ملتان سے ریاض کیلئے پی کے 765 اور پی کے 766، دبئی کیلئے پی کے 221 اور شارجہ ملتان کی پرواز پی کے 294 منسوخ کی گئی ہیں۔

سیالکوٹ سے شارجہ کیلئے پی کے 209 اور پی کے 210 منسوخ کر دی گئی ہیں۔

پشاور سے ریاض کیلئے پی کے 727 اور پی کے 728، شارجہ کیلئے پی کے 257 اور پی کے 258 دبئی اور ابوظہبی پشاور کی پی کے 217، پی کے 218 منسوخ کر دی گئی ہیں۔

اسلام آباد گوادر کی پی کے 325، پی کے 326 اور لاہور گوادر پی کے 322، پی کے 323 کے علاوہ کراچی سے گوادر کیلئے پرواز پی کے 310 اور 311 بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔

پیر کو بھی پی آئی اے کی 27 ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ رہیں۔

TAGGED:Featuredپیر کو بھی پی آئی اے کی 27 پروازیں منسوخ رہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article طویل ترین عمر پانے والا کتا بوبی چل بسا، گنیز ورلڈ ریکارڈز اُداس
Next Article کراچی میں پولیو وائرس کا کیس رپورٹ ہونے پر ماہرین کا اظہار تشویش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

کولی ول اوپن اسکواش: پاکستانی کھلاڑی احسن ایاز ملائشیا کے کھلاڑٰ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئے

ٹیکساس- امریکا (اسپورٹس ڈیسک): پاکستانی اسکواش پلیئر احسن ایاز نے سیمی فائنل میں ملائشیا کے کھلاڑی کو شکست دیکر کولی…

September 1, 2024
پاکستانصحت

کراچی میں کتے پاگل ہوگئے:لوگوں پرحملے،6 افراد انتقال کرگئے

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی میں مئی سے اگست کے دوران کتے کے کاٹے سے ریبیز کا شکار6 افراد انتقال کر…

August 23, 2025
پاکستانصحت

خشک سردی اور اسموگ سے پنجاب میں نمونیا پھیل گیا

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): صوبائی پبلک ہیلتھ لیب کے سربراہ ڈاکٹر حسنین جاوید کا کہنا ہے کہ خشک سردی اور اسموگ…

December 28, 2023
کھیل

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بنگلور ویمن کرکٹ‌ٹیم کی مینٹور بن گئی

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک): بھارت کی سابق ٹینس اسٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو ویمن کرکٹ ٹیم…

February 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?