Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی آئی اے طیارے کی فنی خرابی دور نہ ہوسکی، 322 مسافر عمان میں موجود
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی آئی اے طیارے کی فنی خرابی دور نہ ہوسکی، 322 مسافر عمان میں موجود
پاکستانکاروبار

پی آئی اے طیارے کی فنی خرابی دور نہ ہوسکی، 322 مسافر عمان میں موجود

Published March 7, 2024
Tags: Featured بوئنگ 777 کی فنی خرابی پی آئی اے عمان ہنگامی لینڈنگ
Share
SHARE

عمان (ویب ڈیسک): عمان میں گزشتہ روز ہنگامی لینڈنگ کرنے والے پی آئی اے کے بوئنگ 777 کی فنی خرابی آج صبح تک دور نہیں کی جاسکی۔مدینہ اسلام آباد کی پرواز نے فنی خرابی پر گزشتہ روز عمان کے مسقط ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی تھی جس کے بعد سے اب تک اسلام آباد کے 322 مسافر 22 گھنٹے سے اسلام آباد روانگی کے منتظر ہیں۔

پی آئی اے کے انجینئرز خصوصی پرواز میں گزشتہ رات کراچی سے مسقط پہنچے تھے جو بوئنگ 777 طیارے کو بحال کرنے کیلئے انجینئرز رات گئے سے مصروف ہیں۔

پی آئی اے کے طیارے کی فنی خرابی آج صبح تک دور نہیں ہوسکی جس کے سبب مسافروں کو اسلام آباد لانے کیلئے متبادل طیارے کا انتظام کیا جارہا ہے۔

TAGGED:Featuredبوئنگ 777 کی فنی خرابیپی آئی اےعمانہنگامی لینڈنگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بہت دیر کی مہرباں آتے آتے ! لاہور قلندرز کو بالآخر پہلی جیت مل گئی
Next Article سندھ میں رمضان پیکج کے تحت فی خاندان 5 ہزار نقد دینے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

خان کی زندگی کو خطرے والی بات پر قائم ہوں، ان کی زندگی کوبی بی، گنڈاپور اور ان کے حواریوں سے خطرہ ہے: واوڈا

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ قاسم سوری کا عمران خان کا…

November 30, 2024
کھیل

کراچی کنگز کومسلسل دوسری شکست،اسلام آباد کی4 وکٹوں سے جیت

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں ہوم گراؤنڈ پر کراچی کنگز کو مسلسل دوسری شکست…

February 16, 2023
پاکستان

ثاقب نثار سیاسی دکان چمکانےکیلئے عدالت لگاتے تھے: شہباز شریف

راولپنڈی (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے سابق چیف جسٹس کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہےکہ ثاقب نثارغریب کو…

April 18, 2023
پاکستان

نیب والے ضمیر فروش ہیں، ان کو پیسے دو جو مرضی کہلوا لو؛ عمران /میرے ساتھ پرسنل نہ ہوں، کیس پر بات کریں؛ پراسیکیوٹرجنرل

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نئے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران…

July 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?