Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قطبی ریچھ کاانسانوں پرحملہ، دو افرادہلاک، ریچھ کوگولی ماردی گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > قطبی ریچھ کاانسانوں پرحملہ، دو افرادہلاک، ریچھ کوگولی ماردی گئی
دلچسپ و عجیب

قطبی ریچھ کاانسانوں پرحملہ، دو افرادہلاک، ریچھ کوگولی ماردی گئی

Published January 19, 2023
Tags: Featured امریکی ریاست الاسکا ایک عورت اور ایک لڑکے کو ہلاک کردیا قطبی ریچھ مغربی ساحل پر ویلز
Share
SHARE

واشنگٹن: ایک قطبی ریچھ نے امریکی ریاست الاسکا کے دور دراز علاقے میں انسانوں پر ایک غیر معمولی حملے میں ایک عورت اور ایک لڑکے کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق بعد میں ریچھ کو الاسکا کے انتہائی مغربی ساحل پر ویلز کی ایک چھوٹی سی کمیونٹی کے رہائشی نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

پولیس نے ایک بیان میں کہا ‘ابتدائی رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ ایک قطبی ریچھ کمیونٹی میں داخل ہوا تھا اور اس نے متعدد رہائشیوں کا پیچھا کیا تھا۔’

پولیس نے کہا، ‘ریچھ نے ایک بالغ خاتون اور نابالغ لڑکے پر جان لیوا حملہ کیا ، اسے ایک مقامی باشندے نے گولی مار کر ہلاک کر دیا، ریاستی دستے اور مچھلی اور کھیل کے محکمے کے حکام قصبے تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن موسمی حالات اجازت نہیں دے رہے ۔’

اے ایف پی کی خبر کے مطابق متاثرین کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ۔ قطبی ریچھ کے حملے انتہائی نایاب ہیں، مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق الاسکا میں قطبی ریچھ نے آخری مہلک حملہ 1990 میں کیا تھا۔ کینیڈین این جی او پولر بیئرز انٹرنیشنل کے مطابق 1870 سے 2014 کے درمیان دنیا بھر میں صرف 20 افراد قطبی ریچھ کے ہاتھوں ہلاک ہوئے ہیں۔

TAGGED:Featuredامریکی ریاست الاسکاایک عورت اور ایک لڑکے کو ہلاک کردیاقطبی ریچھمغربی ساحل پر ویلز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فنکاروں کی رائلٹی کا بل منظور ی کے ایک سال بعدسینیٹ میں پیش
Next Article ٹرپل سنچری کا اعزاز رکھنے والےہاشم آملہ کاریٹائرمنٹ کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ویمنز سیریز: ویسٹ انڈیز کی لگاتار پاکستان کو تیسری شکست، سیریز 0-3 سے جیت لی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ویسٹ انڈیز ویمنز نے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان ویمنز کو 88…

April 24, 2024
انٹرٹینمنٹ

کارساز واقعہ: دولت ایک نشہ ہے اور غریب ہونا سزا، خاتون نشے میں تھی یہ سب کو نظر آرہا تھا؛ بشریٰ انصاری کا اظہار برہمی

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کارساز واقعے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے…

August 23, 2024
دلچسپ و عجیبویڈیوز

امریکی شہر شکاگو میں شہریوں نے مال بردار ٹرین لوٹ لی

شکاگو (ویب‌ڈیسک): امریکا کے شہر شکاگو میں شہریوں نے گھریلو الیکٹرانک آلات سے بھری مال بردار ٹرین لوٹ لی۔امریکی میڈیا…

October 14, 2024
پاکستان

جعفر ایکسپریس پھر سے حادثے کا شکار، 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

شکارپور (ویب ڈیسک): جعفر ایکسپریس پھر سے حادثے کا شکار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کےعلاقہ شکارپور کے قریب…

July 28, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?