Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شیشے سے بنی دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ کشتی بنانے کی تیاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > شیشے سے بنی دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ کشتی بنانے کی تیاری
سائنس و ٹیکنالوجی

شیشے سے بنی دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ کشتی بنانے کی تیاری

Published February 6, 2023
Tags: Featured آئینوں سے بنی کشتی اطالوی ڈیزائنر جوزف فوراکس سُپر یاٹ
Share
SHARE

روم (ٹیک ڈیسک): ایک اطالوی ڈیزائنر نے ایک پُرتعیش سُپر یاٹ کا خیال پیش کیا ہے جس میں انتہائی خفیہ طریقے سے سفر کیا جا سکے گا۔ڈیزائنر جوزف فوراکس کی جانب سے پیش کیے جانے والے خیال کے مطابق یہ سُپر یاٹ مکمل طور پر آئینوں سے بنائی جائے گی تاکہ سمندر اور آسمان کو منعکس کیے جاتے ہوئے نظروں سے اوجھل ہوا جا سکے۔

290 فِٹ طویل پیگاسس نامی یہ کشتی دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ کشتی ہوگی اور یہ صرف نظروں سے ہی اوجھل نہیں ہوگی بلکہ ماحولیات کے لیے بھی نقصان دہ نہیں ہوگی۔
جوزف فوراکس کا کہنا تھا کہ یہ کشتی آسمان، بادل اور اطراف کے ماحول کو منعکس کرنے کے قابل ہوگی۔اس کشتی کے انعکاسی شمسی پینل شیشے کے سانچے میں ہوں گے، جو کشتی کو برقی توانائی بھی فراہم کریں گے، اور یہ ہائیڈروجن انجن کے ساتھ کام کریں گے۔

شمسی توانائی سے حاصل ہونے والی بجلی سے الیکٹرولائزر چلا کر سمندر کے پانی سے ہائیڈروجن حاصل کی جائے گی۔

بعد ازاں فیول سیلز ہائیڈروجن کو برقی توانائی میں بدل کر لیتھیئم آئین بیٹریوں میں ذخیرہ کردیں گے تاکہ ایزامتھ پوڈز (ایک قسم کا انجن) چلایا جاسکے اور ہوٹل کا نظام اور دیگر معاملات کو فعال کیا جاسکے۔

فی الحال اس سُپر یاٹ کی قیمت کے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا ہے لیکن اس بات میں کوئی شک نہیں کہ یہ نہایت مالدار افراد کے لیے بنائی جائے گی۔

TAGGED:Featuredآئینوں سے بنی کشتیاطالوی ڈیزائنرجوزف فوراکسسُپر یاٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رواں سال کی پہلی پولیو مہم:ساڑھے5 لاکھ بچے ویکسینیشن سےمحروم
Next Article ڈی جے سندھ سائنس کالج کیجانب سےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

ملک میں ڈالرز کی قلت،بڑی ملٹی نیشنل کمپنیز بھی پریشان

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں ڈالرز کی قلت کے باعث بڑی ملٹی نیشنل کمپنیز بھی لپیٹ میں آگئیں۔ ڈالرز میں…

February 18, 2023
کاروبار

امریکا: ایک سال کے دوران شرح سود میں 10 ویں مرتبہ اضافہ

(ویب ڈیسک ):امریکی مرکزی بینک نے ایک بار پھر شرح سود میں 0.25 فیصد اضافہ کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں…

May 4, 2023
صحت

منسوخ شدہ ادویات مارکیٹ سے اب تک واپس نہ ہوسکیں،تحقیقات کی سفارش

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے رجسٹریشن منسوخ کئے جانے کے باوجود متعلقہ ادویات مارکیٹ سے واپس…

July 11, 2023
دلچسپ و عجیب

بھینس نے سونے کامنگل سوتر‘ نگل لیا، مالکان نے آپریشن کرکے نکلوالیا

واشیم- انڈیا (ویب ڈیسک) : بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک بھینس نے غلطی سے ایک مہنگا سونے کا ‘ منگل…

October 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?